28/09/2024
ملک خداداد میں آپ نے بیمار ہونا ہے تو جیب میں پیسہ ہونا ضروری ہے۔
مرنا ہے تو ٹھہریے۔۔ پہلے اپنی جیب ٹٹول لیں۔۔
کسی محکمے سے واسطہ پڑ گیا ہے۔۔ تو اپنے اثاثے چیک کر لیجئے۔۔
یہاں ہر ایک کے لئے آپ اے ٹی ایم کی طرح ہیں۔۔ اگر کیش ختم ہے تو پھر آپ بے وقعت ہیں۔۔