05/08/2026
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں جماعت دہم کے سالانہ امتحانات 2026 کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کا اعلان آج شام 4:00 بجے کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کو ان کی محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے، کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے اور ہر ایک کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین 🤲