Aimers

Aimers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aimers, Computer Company, Aimers Pvt Ltd, .

We help Schools go smart with Ai modern Technology — from learning to management.
📘 AI Books (Grade 6–8)
💻 School Digitalization System
🎓 AI Training Workshops
_______________________________________
📩 [email protected]

۔Al Asar school کے پرنسپل جناب ریاض خان صاحب کی AIMERS آفس آمد۔انہوں نے ہماری سروسز پر اعتماد کا اظہار کیا اور اسکول میں...
11/08/2026

۔Al Asar school کے پرنسپل جناب ریاض خان صاحب کی AIMERS آفس آمد۔
انہوں نے ہماری سروسز پر اعتماد کا اظہار کیا اور اسکول میں سروسز کی Implementation کے حوالے سے مثبت گفتگو ہوئی۔
ہم ان کے اعتماد کے شکر گزار ہیں۔ 🤝

Every New Chapter Begins With an Opportunity.At AIMERS Pvt. Ltd., we believe that great organizations are built by great...
10/08/2026

Every New Chapter Begins With an Opportunity.
At AIMERS Pvt. Ltd., we believe that great organizations are built by great people — people with vision, creativity, skills, and the courage to grow.

Today marks the beginning of a new professional journey for Ishtiaq Khan, joining our team as Social Media Manager & Editor. With creativity, communication skills, and a passion for impactful content, we look forward to seeing new ideas turn into meaningful stories.

**Welcome to AIMERS Pvt. Ltd. — where talent meets opportunity.**

30/07/2026
🏫 آپ کا اسکول بھی اب ڈیجیٹل ہونے کا مستحق ہے!الحمدللہ! CAPS Cadets School & College, Batkhela Campus کی مکمل ڈیجیٹلائزیش...
25/07/2026

🏫 آپ کا اسکول بھی اب ڈیجیٹل ہونے کا مستحق ہے!
الحمدللہ! CAPS Cadets School & College, Batkhela Campus کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کامیابی سے مکمل کر دی گئی۔ 🚀

اب آپ بھی اپنے اسکول کو جدید Website، Mobile App اور Smart School Management System کے ذریعے ایک اسمارٹ کیمپس میں تبدیل کریں۔

آج ہی رابطہ کریں اور اپنے اسکول کو مستقبل کے لیے تیار بنائیں۔

📲 WhatsApp: 0325 5543949
🌐 aimers.org.pk

الحمدللہ!آج ہمیں یونیورسٹی آف ملاکنڈ کے معزز پروفیسرز، کامرس کالج کے پروفیسرز اور ڈائریکٹر اف انٹیلیکچول اسکول، تالاش کی...
13/07/2026

الحمدللہ!
آج ہمیں یونیورسٹی آف ملاکنڈ کے معزز پروفیسرز، کامرس کالج کے پروفیسرز اور ڈائریکٹر اف انٹیلیکچول اسکول، تالاش کی آمد پر دلی خوشی ہوئی۔ ہم ان سب معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور اپنے قیمتی وقت، اعتماد اور حوصلہ افزائی پر تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ انہوں نے ہماری آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیجیٹلائزیشن سروسز پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران انٹیلیکچول اسکول، تالاش میں ہماری ڈیجیٹلائزیشن سروسز کے نفاذ کے حوالے سے مثبت اور تعمیری گفتگو ہوئی، جس کے تحت آئندہ کے لائحۂ عمل اور باہمی تعاون پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ان شاء اللہ! یہ شراکت داری جدید، مؤثر اور ٹیکنالوجی سے آراستہ تعلیمی نظام کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگی۔

سلام دوستو! اکثر ہم سے لوگ پوچھتے ہیں کہ کسی ادارے کو ڈیجیٹل کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ فائدہ یہ ہے کہ آپ کا وقت بچتا ہے، غلط...
30/06/2026

سلام دوستو! اکثر ہم سے لوگ پوچھتے ہیں کہ کسی ادارے کو ڈیجیٹل کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ فائدہ یہ ہے کہ آپ کا وقت بچتا ہے، غلطی کا چانس ختم ہو جاتا ہے اور سب سے بڑھ کر آپ کا ادارہ ایک برینڈ بن جاتا ہے۔ جب والدین دیکھتے ہیں کہ اسکول کا اپنا ایک جدید کمپیوٹرائزڈ سسٹم ہے، تو ان کا بھروسہ دگنا ہو جاتا ہے۔ اگر آپ بھی کسی ادارے سے وابستہ ہیں، تو آج ہی اسے ڈیجیٹل کرنے کا سوچیں۔
🌐 aimers.org.pk
📧 [email protected]

آج ہمارے آفس میں ایک یادگار دن رہا۔ Bano Qabil کے Senior Officer Mr Tawab Khan ہمارے آفس آئے، انہوں نے ہمارے آرٹیفیشل ان...
08/06/2026

آج ہمارے آفس میں ایک یادگار دن رہا۔ Bano Qabil کے Senior Officer Mr Tawab Khan ہمارے آفس آئے، انہوں نے ہمارے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے پروجیکٹس، سروسز اور کیس اسٹڈیز کا جائزہ لیا اور ہماری کاوشوں کو سراہا۔

ان کی قیمتی تجاویز اور مثبت رہنمائی نے ہمیں مزید بہتر کرنے کا حوصلہ دیا۔ ایسی ملاقاتیں صرف گفتگو نہیں ہوتیں بلکہ ترقی کے نئے راستے کھول دیتی ہیں۔

ہم مزید محنت، جدت اور جذبے کے ساتھ اپنے کام کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ 🚀

“محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، وہ وقت کے ساتھ کامیابی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔”

07/06/2026

🎓📲 اپنے اسکول، کالج یا انسٹیٹیوٹ کو جدید ڈیجیٹل نظام سے آراستہ کریں!

اب ہر طالب علم کے لیے Smart QR-Based ID Card، جسے اسکین کرتے ہی حاضری، فیس ریکارڈ، امتحانی نتائج، ٹیسٹ رپورٹس، آن لائن کلاسز، تعلیمی کارکردگی اور دیگر اہم معلومات فوری طور پر دستیاب ہوں۔

✅ والدین کے لیے آسان رسائی
✅ اساتذہ کے لیے مؤثر مانیٹرنگ
✅ ادارے کے لیے مکمل ڈیجیٹل مینجمنٹ
✅ Paperless اور Smart Environment

اگر آپ بھی اپنے ادارے کو مکمل طور پر Digitalize & Computerize کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں:

📞 0325-5543949

Aimers Pvt Ltd – Smart Education, Smart Future 🚀

الحمدللہ! 🌟آج CAPS Cadets School Batkhela کے ساتھ ایک انتہائی مثبت اور کامیاب میٹنگ ہوئی۔ ہمارے ڈیجیٹلائزیشن سسٹم، اسمار...
06/06/2026

الحمدللہ! 🌟
آج CAPS Cadets School Batkhela کے ساتھ ایک انتہائی مثبت اور کامیاب میٹنگ ہوئی۔ ہمارے ڈیجیٹلائزیشن سسٹم، اسمارٹ اسکول مینجمنٹ فیچرز اور اسکین ایبل اسمارٹ آئی ڈی کارڈ سسٹم کو بھرپور سراہا گیا۔

اس بات پر خوشی ہے کہ ادارے نے نہ صرف ہمارے موجودہ سلوشنز پر اعتماد کا اظہار کیا بلکہ مستقبل میں AI Schooling System کو بھی اپنانے میں دلچسپی ظاہر کی۔ ان شاء اللہ، یہ شراکت داری تعلیم کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگی۔

۔Aimers Pvt Ltd پر اعتماد کرنے پر CAPS Cadets School کا شکریہ۔ ہم مل کر تعلیم کو مزید اسمارٹ، ڈیجیٹل اور مستقبل کے تقاضوں کے مطابق بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ 🚀📚

, , , , , , , , , , , , , ,

Artificial Intelligence textbooks designed for school students. Our books simplify AI, Machine Learning, Computer Vision...
03/06/2026

Artificial Intelligence textbooks designed for school students. Our books simplify AI, Machine Learning, Computer Vision, and emerging technologies through practical activities, projects, and engaging learning experiences aligned with modern educational standards.

🌐 aimers.org.pk
📧 [email protected]

WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VacAD3kATRSwKT0NCF3M

Address

Aimers Pvt Ltd

18800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00

Telephone

+923436217899

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aimers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aimers:

Shortcuts

Share