28/05/2026
🌙✨
NIZAM Mobile Zone کی طرف سے
تمام اہلِ اسلام کو
🌸 عید الاضحیٰ مبارک 🌸
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے،
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤍