Youth Point

Youth Point Global Updates

29/06/2025

پرویز خٹک،غدار
محمود خان غدار
گنڈہ پورغدار
یہ پارٹی ہے یا غداروں اور پرائمری سکول ہے۔ یوتھیالوجیہ

ایسی اقوام متحدہ کا کیا فائدہ جو نسل کشی نہ روک سکے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
05/06/2025

ایسی اقوام متحدہ کا کیا فائدہ جو نسل کشی نہ روک سکے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن

05/06/2025

امریکہ یوم آزادی کی تقریب میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی شرکت، جماعت اسلامی نے شرکت نہیں کی، وجہ جانئیے پہلے کمنٹ میں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے لڑاکا طیاروں کے گرائے جانے کا اعتراف کیوں کیا؟مکمل تحریر پہلے کمنٹ میں
02/06/2025

انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے لڑاکا طیاروں کے گرائے جانے کا اعتراف کیوں کیا؟
مکمل تحریر پہلے کمنٹ میں

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بھارت کی حیثیت اب دنیا میں ختم ہوتی جارہی ہے، بھارت نے حملہ ک...
02/06/2025

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بھارت کی حیثیت اب دنیا میں ختم ہوتی جارہی ہے، بھارت نے حملہ کیا تو ہم نے ڈٹ کر جواب دیا، پاک افواج نے اپنا لوہا بنوایا،ہمارا ملک ابھر کےسامنے آیا۔

انہوں نے کہا کہ اصل چیز کشمیر ہے اس کا سودا نہیں کرنے دیں گے، کوئی مذاکرات قابل قبول نہیں صرف کشمیر پر بات ہوگی، پاکستان کو ترکیہ سے بات کرنا ہوگی اور چین کو ساتھ ملانا ہوگا۔

پاکستان میں نکاح کیلئے مشکلات جبکہ زنا کیلئے آسانی پیدا کی جارہی ہے ، اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی قرار دینے ...
02/06/2025

پاکستان میں نکاح کیلئے مشکلات جبکہ زنا کیلئے آسانی پیدا کی جارہی ہے ، اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی قرار دینے کی قانون کو مسترد کرتے ہیں اسکے خلاف میدان میں نکلینگے۔

لڑکا اور لڑکی کے شادی کے لئے عمر کا کوئی تعین نہیں شرط بلوغت ہے۔
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پشاور میں پریس کانفرنس

اسرائیل غزہ میں بھوک کا ہتھیار استعمال کرکے جنگی جرم کا مرتکب ہو رہا ہے: اقوام متحدہ - تفصیل پہلے کمنٹ میں۔
01/06/2025

اسرائیل غزہ میں بھوک کا ہتھیار استعمال کرکے جنگی جرم کا مرتکب ہو رہا ہے: اقوام متحدہ - تفصیل پہلے کمنٹ میں۔

01/06/2025

بھارت میں بڑے پیمانے پرہلاکتیں، تباہی مچ گئ
تفصیل پہلے کمنٹ میں

بریکنگ نیوزترکوں کو گالیاں اور نازیبا الفاظ کا استعمال،ترکیہ میں بھارتی یوٹیوبر گرفتار،ویڈیو وائرل،دیکھئے پہلے کمنٹ میں
01/06/2025

بریکنگ نیوز
ترکوں کو گالیاں اور نازیبا الفاظ کا استعمال،ترکیہ میں بھارتی یوٹیوبر گرفتار،ویڈیو وائرل،دیکھئے پہلے کمنٹ میں

کش*میر پر بات کےسوا کوئی بات قبول نہیں،ہم نے امن وتجارت کی بات نہیں کرنی،کش*میریوں کی قربانیوں کا سودا نہیں کرنے دیں گے۔...
01/06/2025

کش*میر پر بات کےسوا کوئی بات قبول نہیں،ہم نے امن وتجارت کی بات نہیں کرنی،کش*میریوں کی قربانیوں کا سودا نہیں کرنے دیں گے۔
غ*زہ میں روز بچوں کو ق*تل کیا جارہا ہے۔
اسرا*ئیل ڈاکٹروں،صحافیوں سمیت سب کو مار رہا ہے۔
حافظ نعیم الرحمن (امیرجماعت اسلامی پاکستان)

Address

Chakdara Fort
12000

Telephone

+923444657920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share