AST Store

AST Store Welcome to AST, Pakistan's trusted name for innovative smart wearable and tech accessories.

24/09/2025

Satisfied Seller Review Daska

24/09/2025

3500 والے Earbuds صرف 2100 میں!

22/09/2025

اگر آپ کو سب سے بہتر چیز چاہیے تو دوکان دار سے گیمنگ چیز مانگ لیں 😊
جانتے ہیں کیوں؟ کیونکہ گیمنگ کے لیے سب سے بہترین چیز بنائی جاتی ہے۔ اس کی وجہ بڑی واضح ہے، گیمز کے لیے ہر چیز پرفیکٹ چاہیے، تھوڑی سی بھی کمی بیشی گیمر کا نقصان کر سکتی ہے۔
تھوڑا سا Delay، کم بیٹری ٹائم یا کسی بھی طرح کا Glitch گیمر کی گھنٹوں کی محنت پہ پانی پھیر سکتا ہے۔ ہارنے کی صورت میں پھر سے زیرو (0) سے سٹارٹ ہوتا ہے 😵
گیمرز پہ اس خاص توجہ کا آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں، چاہے آپ گیمز نہ کھیلتے ہو لیکن بہترین کوالٹی تو آپ کو بھی چاہیے!

22/09/2025
کبھی ریسنگ کار دیکھی ہے؟جہاں ایک سیکنڈ کا فرق پورا نتیجہ بدل دیتا ہے۔ گیمنگ بھی بالکل ویسی ہے—رفتار، فوکس اور پرفیکٹ ریس...
21/09/2025

کبھی ریسنگ کار دیکھی ہے؟
جہاں ایک سیکنڈ کا فرق پورا نتیجہ بدل دیتا ہے۔
گیمنگ بھی بالکل ویسی ہے—رفتار، فوکس اور پرفیکٹ ریسپانس۔

گیمنگ ائیر بڈز اسی لیے خاص ہیں۔
سموتھ پرفارمنس، زبردست بیٹری اور ایسا ساؤنڈ جو آپ کو ہر لمحہ گیم کے اندر محسوس کرائے۔ 🎮🎧
یہی وجہ ہے کہ جو چیز گیمرز کے لیے بنی ہو، وہ روزمرہ کے ہر استعمال میں سب سے بہتر نکلتی ہے۔

یاد رہے، آپ اگرچہ گیمر نہ ہوں لیکن آپ بھی اس بہترین کوالٹی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

کالز نہ ٹائم دیکھتی ہیں اور نہ ہی جگہ 😊 عموما شور والی جگہوں پہ کالز سننا ایک چیلنج معلوم ہوتا ہے، یہاں ضرورت محسوس ہوتی...
21/09/2025

کالز نہ ٹائم دیکھتی ہیں اور نہ ہی جگہ 😊 عموما شور والی جگہوں پہ کالز سننا ایک چیلنج معلوم ہوتا ہے، یہاں ضرورت محسوس ہوتی ہے ایک ایسے Earbuds کی جس کی مدد سے آپ بے فکری سے کال کر سکیں چاہے کوئی بھی جگہ ہو۔
پیش خدمت ہیں 100 فیصد ENC ٹیکنالوجی کے ساتھ AST کے Earbuds.
استعمال کریں اور کالز کے دوران دوسروں کو کھڑ کھڑ کی آوازوں سے پریشان ہونے سے بچائیں 😇

ہم مارکیٹ میں سب سے کم پرائس پہ بہترین کوالٹی کے Earbuds دینے والے واحد سیلر ہیں۔ ہمارا اپنے کسٹمرز کے ساتھ ڈائریکٹ واسط...
21/09/2025

ہم مارکیٹ میں سب سے کم پرائس پہ بہترین کوالٹی کے Earbuds دینے والے واحد سیلر ہیں۔ ہمارا اپنے کسٹمرز کے ساتھ ڈائریکٹ واسطہ ہے، ہمارے اور کسٹمرز کے درمیان کوئی Reseller نہیں، یہی وجہ ہے کہ ہماری طرف سے ہمیشہ کسٹمرز کو انتہائی کم پرائس میں بہتر چیز میسر آتی ہے۔ 😊

کالز میں آواز بہت زیادہ کلئر نہیں ہوسکتی کیونکہ آواز میلوں دور سے سگنلز پہ سفر کر کے ہمارے تک پہنچتی ہے جس سے آواز کی کل...
21/09/2025

کالز میں آواز بہت زیادہ کلئر نہیں ہوسکتی کیونکہ آواز میلوں دور سے سگنلز پہ سفر کر کے ہمارے تک پہنچتی ہے جس سے آواز کی کلیریٹی پہ اثر پڑتا ہے۔
ایسے میں خراب سپیکر، اس آواز کا مزید خراب کر دیتے ہیں اور آواز اپنی اصلیت کھو دیتی ہے۔

۔ AST کے ائربڈز کو ڈویلپ کرنے میں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ آواز Maximum کلئر ہو۔

ہم کام میں مصروف ہوں یا سفر کر رہے ہوں، میوزک ہمارے لمحوں کو خوبصورت بناتا ہے۔میوزک سماعتوں کی مٹھاس ہوتے ہیں، لیکن خراب...
21/09/2025

ہم کام میں مصروف ہوں یا سفر کر رہے ہوں، میوزک ہمارے لمحوں کو خوبصورت بناتا ہے۔
میوزک سماعتوں کی مٹھاس ہوتے ہیں، لیکن خراب سپیکر اس مٹھاس کو کم کر سکتے ہیں۔
ہمارے ائربڈز کے استعمال سے آپ اس مٹھاس کو برقرار رکھ سکتے ہیں 🤗

Address

Shop No 73, Basement Trade Center GT Road Gujranwala Chah Gujranwala, Pakistan-52250

52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AST Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AST Store:

Share