Ameer Muavia

Ameer Muavia good read

امریکا میں تقریباً 15 ہزار 700 سال پُرانے ہتھیار دریافت
29/12/2022

امریکا میں تقریباً 15 ہزار 700 سال پُرانے ہتھیار دریافت

تیل کی خریداری کے معاملے پر روسی وفد کا جلد دورۂ پاکستان کا امکان
29/12/2022

تیل کی خریداری کے معاملے پر روسی وفد کا جلد دورۂ پاکستان کا امکان

28/12/2022

.*🪄🪄فیصلہ کرو اور پہلا قدم تو اٹھاؤ!!!🪄🪄*

*جتنے بھی کامیاب اور بڑے لوگ آپ کو نظر آتے ھیں وہ بھی کبھی زندگی میں اس سٹیج پر تھے جس پر آج آپ ہو یا ہم ہیں*🛤️

*لیکن ایک دن انھوں نے فیصلہ کیا کہ کچھ بڑا کرنا ھے پھر انھوں نے ہمت نھیں ھاری جب تک وہ ایک مقام تک نہیں پہنچ گئے*

*اب آپ کی باری ھے، یا ہماری باری ہے فیصلہ کرو اور بس کر گزرو !!!*🗺️

‏*کوشش کریں جہاں رہیں وہاں اچھا کردار اچھا اخلاق اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیں لوگوں کی خدمت کریں لوگوں کے لیے آسانیاں پی...
24/12/2022

‏*کوشش کریں جہاں رہیں وہاں اچھا کردار اچھا اخلاق اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیں لوگوں کی خدمت کریں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں* *کیونکہ آپ تو چلے جائیں گے مگر آپ کا کردار آپ کا اخلاق آپ کی خوبصورت یادیں باقی راہ جائیں گی ۔۔۔۔۔!!!*🌹🌿

6 مہینے کیلئے مر جائیں!جی آپ نے صحیح پڑھا-6 مہینے کے لیے مر جائیں اگر عزت سے ذندہ رہنا-کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں س...
24/07/2022

6 مہینے کیلئے مر جائیں!
جی آپ نے صحیح پڑھا-
6 مہینے کے لیے مر جائیں اگر عزت سے ذندہ رہنا-

کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں سے شروع کریں؟ کیا کریں،،
لوگوں کی success stories پڑھ پڑھ کر تھک گئے ہیں
انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں ۔حل چاہیے ؟

6 مہینے کے لیے مر جائیں
صرف 6 مہینے کی بات ہے زیرِ زمین چلے جائیں
لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں
چھپ جائیں-دوستوں سے کنارہ کشی کر لیں
قسم کھالیں انٹرنیٹ کا استعمال صرف تحقیقی کام کے لیے ہوگا
صرف 6 مہینے کیلئے Missing person بن جائیں
وہ ہنر سیکھیں
آج کے اس دور میں زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے
ای کامرس_ انٹرنیشنل اسٹاکس ایکسچینج، NFT , EFT, ایمازون ، فاریکس اور کرپٹو پر چھوٹی سے انوسٹمںٹ کریں اچھا انسان کا انتخاب کریں جو آپ کو مخلصی کے ساتھ سکھا سکے پیسے کمائیں
ساتھ اپنے قریبی دوست فیملی ممبر کو بھی سکھائیں
ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں آپکی کامیابی اسی میں ہے یہ وہ طریقہ ہے جب میں نے ان چیزوں کے نام سنے تھے ہر کسی کو پوچھ رہا تھا کیسے کام ہوتا ہے اور روزانہ میں اس سے کیسے پرافٹ نکال سکتا ہوں شروعات میں میرے اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ 50 یا 100 ڈالر ہوتے تھے اور آج وہی اکاؤنٹ ہے جس میں میرے 20 ہزار سے زائد ڈالر ایک وقت میں موجود ہوتے ہیں اپنے آپ پر یقین رکھیں اور اللہ کا نام لے کر کام سیکھ کر خود شروع کریں جہاں میری کوئی ہیلپ چاہیے ہو تو مجھ سے بھی پوچھ سکتے ہیں جزاک اللہ

Saving fuelSaving timeSaving the planet with less pollutionSaving the individual cost of commute
25/06/2022

Saving fuel
Saving time
Saving the planet with less pollution
Saving the individual cost of commute

Plz kudh ki hafizat kra
10/06/2022

Plz kudh ki hafizat kra

ہلی انسان بردار خلائی پرواز کی عظیم کام یابی کو آج 61 برس بیت چکے ہیں۔خلابازوں کو امریکا میں ایسٹروناٹ جب کہ روسی میں ک...
07/06/2022

ہلی انسان بردار خلائی پرواز کی عظیم کام یابی کو آج 61 برس بیت چکے ہیں۔

خلابازوں کو امریکا میں ایسٹروناٹ جب کہ روسی میں کاسموناٹ کہتے ہیں۔12 اپریل1961 ء کا دن تاریخ ِانسانی میں ہمیشہ شان دار انداز سے یاد کیا جاتا رہے گا جب روس کے پہلے کوسموناٹ یوری گاگارین اپنے خلائی جہاز ووستوک۔اوّل کے ذریعے خلاء میں داخل ہوگئے اور سب سے پہلے انسان قرار پائے ان کی زمین پر بخیریت واپسی ہوئی۔

اسی سال امریکا کی جانب سے جواب دیاگیا اور پہلے امریکی ایلن شیپرڈنے گاگارین کے بعد دنیا کے دوسری خلاباز کے طو رپر اپنے آپ کو منوالیا۔خلاء میں تحقیقات کی کہانی روسیوں کے بہت قربانیوں اور ان گنت کاروں سے بھری پڑی ہے جس کے بنا خلائی تاریخ ادھوری رہ جاتی ہے۔ روسیوں نے خلائی سفر میں پیش قدمی کرکے خلاء میں آگے پہل کی اور اس گھٹن سفر کو ممکن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
روسیوں کے ابتدائی طویل ترین خلاء میں رہائش کے تجربات کی بدولت آج تک خلائی اسٹیشن ISS پر طویل ترین سائنسی تجربات کیے گئے ہیں اور سیکٹروں دنوں قیام کے کئی ریکارڈ قائم ہوئے ہیں۔

مارچ2022 ء میں اسی خلائی اسٹیشن پر امریکی خلاباز مارک وینڈ (Mark Vande Hei) نے اب تک کا سب سے طویل 355 دن مسلسل خلاء میں رہنے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے جو کہ خاتون کرسٹینا کوچ کے 328 دنوں کے بعد سب سے بڑا ہدف ہے۔

خلائی تسخیر میں انڈسٹریز سے جڑے بہت سے لوگوں نے اس انسانی خلائی سفر کوآسان اور ممکنہ کام یابیوں کے لیے مل جل کر کام کیا جس کے سبب خلاء میںآج زیادہ بہتر اور محفوظ سفر ممکن ہوسکا ہے اور ان ہی کی بدولت خلاء میں انسانی پیش رفت اب بہت آگے جاچکی ہے۔ یہاں خلائی تسخیر کے ان گم نام ہیروز کا ذکر کیا جارہا ہے جن میں خلابازوں سے لی کر عملے تک سائنسی، تیکنیکی اہل کار اور کارکنان شامل ہیں جو کہ اس صنعت سے جڑے رہے ہیں۔

2021 ء تک خلائی سفر میں 22 خلاباز جن میں اسٹروناٹ اور کاسموناٹ کی تعداد شامل ہے، مشن کے دوران انہوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دیے تھے جب کہ گراؤنڈ پر موجود دوسرے تربیتی خلاء باز اور راکٹ ٹیسٹس کے دوران پھٹنے و دیگر حادثات میں موت کے منہ میں چلے گئے اور دوسرے کارکنان کی تعداد دنیا بھر سے 200 سے زیادہ ہے۔

خلائی سفر کے حوالے سے پہلا حادثہ روس میں پیش آیا تھا جب 23 مارچ 1961ء کو تربیتی کوسموناٹ ویلنٹن بوندرینکو(Valentin Bonderenko) کے خلائی جہاز کے الٹی ٹیوٹ چیمبر میں آگ بھڑک اٹھی جس سے وہ بری طرح جھلس گئے تھے اور 16 گھنٹے اسپتال میں رہنے کے بعد چل بسے یہ اب تک خلاء سے متعلق کسی انسان کی پہلی موت تھی۔ دوسرا اسی طرح کا حادثہ جنوری 1967 ء میں امریکا میں پیش آیا۔

جس وقت چاند کی تسخیر کے لیے مشن اپالو۔اوّل مشن کا آغاز ہوا تھا، اسی مشن سیریز سے دنیا کے پہلے انسان نیل آرمسٹرنگ (1930-2012) کو چاند پر اتارنا ممکن ہوا تھا۔ ایک مشن کی ریہرسل کے وقت جب تین تربیتی خلاباز راکٹ میں سوار تھے تو اچانک آگ بڑھک اٹھی اور موقع پر ہی تینوں خلاباز اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ان امریکی خلابازوں میں راجر بی چیفی، ورجل گرسم کے علاوہ خلاء میں چہل قدمی کرنے والے پہلے امریکی خلاباز ایڈورڈوائٹ بھی شامل تھے جو کہ حادثے کی نذر ہوگئے۔ وہ ایک ماہر خلاباز تھے۔

اسی سال روس میں 24 اپریل کو ایک الم ناک خلائی حادثہ بھی پیش آیا تھا، جب کاسموناٹ ولادی میر کامرروف اپنے خلائی جہازسوئیز (اتحاد) اوّل سے روانہ ہوئے تھے۔ روانگی کے بعد وہ اپنے مشن کی تکمیل کے قریب ہی تھے کہ ان کے جہاز میں بجلی کے 50 فی صدی نظام نے کام چھوڑ دیا۔ ان کا پیرا شوٹ نہ کھل سکا اور آخرکار انکا جہاز کریش ہوگیا۔ خلاء میں کسی روسی خلاباز کا یہ پہلا بڑا نقصان تھا جب اس کی موت واقع ہوئی۔ کامروف کی عظیم قربانی کے صلے میں انہیں ’’ہیرو آف دی سوویت یونین‘‘ کے خطاب سے نوازا گیا۔

روس ہی کا اگلا جانی نقصان 30 جون 1971 ء کو دیکھنے میں آیا جب سوئیز گیارہ جہاز کے کاربن پریشر نظام میں خرابی پیدا ہوجانے کی سبب تین کاسموناٹ کی جانوں کا زیاں ہوا۔ اس خلائی جہاز میں جارجی دوبروولسکی(Gerorgy Dobrovolsky) ، ولادی سلویو ولکوو(Vladislav Volkov) اور وکٹر پیت سیووو(Victer Patsayev) سوار تھے جو حادثے کا شکار ہوئے۔

28 جنوری 1986 ء کا دن خلائی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر ہمیشہ یاد کیا جائے گا جو کہ اس وقت تک کا سب سے بڑا انسانی جانوں کا نقصان تھا جب بیک وقت سات خلاباز وں کی زندگیاں مشن کی نذر ہوگئیں۔ یہ خلائی شٹل جسے خلاء میں باربار استعمال کے لیے بنایا گیا تھا، نہایت منحوس ثابت ہوئی۔ شٹل چیلینجرSTS,51-L ابھی لاؤنچنگ پیڈ سے روانہ ہی کی گئی تھی کہ محض 73 سیکنڈ میں تباہی سے دوچار ہوگئی۔

شٹل کے راکٹ بوسٹروں نے آگ پکڑ لی تھی اور اس طرح نئی امیدوں اور تمناؤں سے بھیجا جانے والا مشن بری طرح ناکام ہوا اور امریکا خلائی پروگرام کو زبردست جھٹکا لگا۔ اس خلائی مشن میں پانچ مرد خلاباز کے ساتھ دو خواتین خلاء باز سفر پر جارہی تھیں جو کہ ہلاکت سے دوچار ہوگئیں۔ مرد خلاباز آسٹروناٹ میں جارجی جاروِز، رونالڈ میکڈنیئر، ایلیسن اونی زوکا اور مائیکل جے اسمتھ شامل تھے جب کہ خواتین میں کرسٹامیکالف اور جوڈی ریسنک تھیں۔ امریکی خاتون خلاء باز 37 سالہ انجینئر جوڈی ریسنک (1949-1986) وہ 30 اگست 1984 ء میں ڈسکوری کے ذریعے خلاء میں گئی تھیں یہ شٹل ڈسکوری کا بھی پہلا مشن تھا۔

15 اپریل 1949 ء کو پیدا ہونے والی بدقسمت جوڈی کے لیے ان کا دوسری مشن ان کی زندگی کا آخری سفر بن گیا۔ جوڈی نے مجموعی طور پر خلاء میں 145 گھنٹے گزارے اور وہ 28 جنوری 1986 ء کو حادثے کا شکار ہوئیں۔

ان کے ساتھ ایک اور خاتون کرسٹامیکالف بھی (Christa McAuliffe) شامل ہیں جو کہ ’’خلا ء میں پہلی ٹیچر‘‘ کے طور پر بھیجی جارہی تھیں انہیں اس مشن میں خلاء سے زمینی پر موجود شاگردوں کو آن لائن سبق دینا تھا کرسٹا کو پہلے خلائی ٹیچرکے طور پر پیش ہونا نصیب نہ ہوسکا جنہیں 11000ہزار پیشہ ور اساتذہ میں سے چُنا گیا کرسٹا کی جگہ بیک اپ کے طور پر دوسری خاتون باربیرا مورگن(Barbara Morgan) کو تربیتی مراحل سے گزارا گیا تھا لیکن بعد میں اس خلائی پروجیکٹ “Teacher in Space” کو منسوخ کردیا گیا تھا لیکن جب ایک انٹریو میں باربیرا مورگن نے کہا کہ ’’میرا خواب ہے کہ میں ایک ٹیچر کے طور پر خلاء میں پرواز کروں !‘‘۔ تو باربرا کے عزائم کو دیکھتے ہوئے ناسا نے 1998 ء میں انہیں دوبارہ تربیت کے لیے بلالیا۔ انہیں جانسن خلائی مرکز میں تربیتی مراحل میں رکھا گیا اور مشن کے ماہر کے طور پر ان کی تربیت کی گئی۔

باربرا مورگن نے 2007 ء کی اینڈریو شٹل پرواز سے اپنے خوابوں کی تعبیر پالی اور ’’خلاء میں پہلی استانی‘‘ بن گئیں۔ وہ 13 روزہ مشن پر شٹل سروس STS-118 سے روانہ اور سیٹلائیٹ ریڈیو کی مدد سے اپنے طالب علموں سے منسلک ہوئیں اور ان کے سوالوں کے براہ راست جواب بھی دیے۔ مورگن اس مشن کے پے لوڈ (شٹل کا سامان رکھنے والا حصّہ) کی انچارج بھی تھیں جسے مشینی ہاتھ (Robotic Arm) سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ جوڈی اور کرسٹا کو کانگریس کی جانب سے ’’اسپیس میڈل آف آنر‘‘ دیا گیا۔ خلاء میں یہ پہلی مرتبہ خواتین خلاباز عورتوں کی موت واقع ہوئی تھی۔

19 سال بعد جب پچھلے حادثے کے زخم کچھ مندمل ہی ہوئے تھے کہ ایک بار پھر شٹل کی تباہی کا اندوہ ناک سانحہ پیش آیا۔ یہ یکم فروری 2003 ء کا افسوس ناک دن تھا۔ خلائی شٹل STS-107 اپنے 16 روزہ کام یاب خلائی مشن سے واپس ہورہی تھی کہ زمینی فضاء میں داخلے کے وقت حادثے کا شکار ہوگئی اور اس بار بھی ساتوں مرد اور خواتین خلاء باز اپنی جانیں قربان کرگئے۔ دوبارہ ہونے والے اس بڑے نقصان کے بعدخلائی شٹل سروس کو 2008 ء تک معطل رکھا گیا۔

اس شٹل میں مرد خلابازوں میں رک ڈی ہسبینڈ، ولیم سی میکول، مائیکل پی اینڈریسن، ڈیوڈ ایم براؤن اور اسرائیل کے خلاباز الین رومن(Ilan Romon)تھے جب کہ عورتوں میں لورل کلارک اور انڈین نژاد امریکی خلاباز ڈاکٹر کلپنا چاؤلہ شامل تھیں، جو ہلاکت کا شکار ہوئیں۔ کرنال انڈیا میں پیدا ہونے والی کلپنا پہلی ہندوستانی خاتون ہیں جو اپنے پہلے خلائی سفر پر بطور مشن اسپیشلسٹ جاچکی تھیں۔42 سالہ کلپنا کا دوسرا مشن ان کی زندگی اور کیریئر کا آخری مشن بن گیا۔

ایک اور جانی نقصان امریکا نے اس وقت اٹھایا جب 31 اکتوبر 2014 ء کے دن خلائی مشن اسپیس شپ ٹو۔VSS Interprize میں بگاڑ پید ا ہوا۔ یہ پاور ڈراپ کے ٹیسٹ کے لیے مشن تھا جس میں خلائی ٹیسٹ ناکام ہوا۔ جہاز کریش ہونے کے وقت پائیلٹ جان بچاسکا جب کہ معاون پائیلٹ مائیکل البوری زندگی کی بازی ہارگئے۔

آسٹن: ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا کی جانب سے اپنے آپٹیمس روبوٹ کے نمونے کی رُونمائی رواں برس ستمب...
07/06/2022

آسٹن: ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا کی جانب سے اپنے آپٹیمس روبوٹ کے نمونے کی رُونمائی رواں برس ستمبر کے مہینے میں کی جائے گی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیف ایگزیکٹِو ٹیسلا کا کہنا تھا کہ کمپنی کا مصنوعی ذہانت کا دن انسان نما روبوٹ کے متعارف کرائے جانے کی وجہ سے ملتوی کیا جائے گا۔

1
ایلون مسک کے مطابق یہ روبوٹ کمپنی کے لیے اس کی برقی گاڑیوں کے کاروبار سے زیادہ اہم ثابت ہوگا۔
انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ٹیسلا کے یومِ مصنوعی ذہانت کو 30 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ ممکنہ طور پر تب تک آپٹِمس کا پروٹوٹائپ متعارف کرا دیا جائے۔
2
آپٹِمس روبوٹ کی پہلی جھلک گزشتہ اگست میں پہلی اے آئی تقریب میں دِکھائی گئی تھی۔ تقریب میں ایلون مسک کا کہنا تھا کہ اس کے معیشت پر بہت اہم اثرات ہوں گے۔

عمومی مقاصد کے لیے بنایا گیا 5 فِٹ 8 انچ لمبا آپٹِمس متعدد کیمروں، سینسر اور خود کار پائلٹ سافٹ ویئر کی مدد سے سمت شناسی کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔

ایلون مسک کے مطابق یہ روبوٹ روز مرّہ کے کام کاج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا جیسے کہ سُپر مارکیٹ میں شاپنگ کرنا وغیرہ لیکن ابتداء میں اسے فیکٹری سے متعلقہ کاموں میں استعمال کیا جائے گا۔

گزشتہ برس انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ آپٹِمس روبوٹ 2022ء میں دنیا کی پیش قیمتی گاڑی ساز کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی سب سے اہم شے ہوگی۔

ٹیسلا کے مالک کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت سے لاحق خطرات کے پیشِ نظر اس ربوٹ کو انسان دوست رکھا گیا ہے۔

14/05/2022

اپنا کندها صرف جنازے کو دینے کے لئے مخصوص نہ کریں.
زندہ انسان کوبھی کندھا دیں
اور سہارا بنیں, ,

Address

Chahal Kalan
Chah Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Muavia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share