Haadi Mobiles & cosmetics

Haadi Mobiles & cosmetics This page is All about nice, sweet, jolly and innocent people.

آپکے 150 سے 180 منٹ آپکو اگلے 5 سال کے 2620800 منٹ کی پریشانیوں سے بچا سکتے ہیں۔ ووٹ کے لئے لازمی نکلیں۔
03/02/2024

آپکے 150 سے 180 منٹ آپکو اگلے 5 سال کے 2620800 منٹ کی پریشانیوں سے بچا سکتے ہیں۔ ووٹ کے لئے لازمی نکلیں۔

Ad Free Youtube Available at Haadi Mobiles & cosmetics مشہوری کے بغیر یوٹیوب   پہ دستیاب ہے
27/06/2021

Ad Free Youtube Available at Haadi Mobiles & cosmetics
مشہوری کے بغیر یوٹیوب پہ دستیاب ہے

  پہ لیڈیز، جینٹس، بے بی اور سکول  #شوز دستیاب ہیں۔ قیمت انتہائی مناسب، کوالٹی انتہائی شاندار
07/06/2021

پہ لیڈیز، جینٹس، بے بی اور سکول #شوز دستیاب ہیں۔ قیمت انتہائی مناسب، کوالٹی انتہائی شاندار

ہادی موبائل اینڈ کاسمیٹکس پہ ماتھے والی لائٹ دستیاب ہے
23/05/2021

ہادی موبائل اینڈ کاسمیٹکس پہ ماتھے والی لائٹ دستیاب ہے

04/08/2020

میموری کارڈ فل کروانے اور ہر قسم کی مووی/گانے/کارٹون/ڈرامے/نعتیں ایم پی تھری اور ایم پی فور میں لینے کیلیے ہادی موبائل پہ تشریف لائیں۔

24/07/2020

بجلی کے بل ادا کرنے کیلیے ہادی موبائل چکنمبر 503 ای بی بورےوالا تشریف لائیں۔
اسکے علاوہ کاسمیٹکس، ہوزری جیولری اور منیاری کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے۔

ہادی موبائلز پہ ہر موبائل کی مکمل اسیسری، اسکے علاوہ ہر کمپنی کا لوڈ، ہر کمپنی کی سم دستیاب ہے۔
24/07/2020

ہادی موبائلز پہ ہر موبائل کی مکمل اسیسری، اسکے علاوہ ہر کمپنی کا لوڈ، ہر کمپنی کی سم دستیاب ہے۔

19/07/2019

شیطان نے ایک سجدہ نہیں کیا تھا اور مردود بن گیا، ہم روز سجدوں سے انحراف کرتے ہیں۔

13/02/2018

ایک اُبلا انڈہ کتنے کا ہے؟ '' گاڑی روک کر خاتون نے بوڑھے غریب سے پوُچھا''
15 روپے کا ایک بیٹی۔۔۔ بزرگ نے سردی سے ٹھٹھرتی آواز میں کہا۔
50 روپے کے 4 دیتے ہو تو بولو۔ ''خاتون بولی''
لے لو بیٹی، بزرگ نے یہ سوچ کر کہا کہ کوئی گاہک تو ملا۔
اگلے دن خاتون اپنے بچوں کو لےکر ایک مہنگے ریسٹورنٹ گئی اور سب بچوں کا من پسند کھانا آرڈر کیا، کھانا کھانے کے بعد جب بل 1900 روپے آیا تو پرس سے 2000 روپے نکال کر دیئے اور "Keep The Change" کہ کر چلی گئی۔
تو گویا اِس خاتون نے اپنی فتح اِس میں سمجھی کہ جس بوڑھے انڈے بیچنے والے کو زیادہ پیسے دینے چاہیئے تھے تو اِس کا حق مار لیا، اور جو پہلے ہی بڑے ناموں کے ریسٹورنٹس بنا کر عوام کو لوٹ رہے ہیں اُن کو 100 روپے زیادہ دے دیئے۔
کبھی اِن غریبوں سے یہ سوچ کر ہی خریداری کر لیا کریں کہ شاید ہم کسی کی مدد کا سبب بن جائیں۔ سوچیئےگا ضرور !

12/02/2018

‏پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اسکی بیوی ِ بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے۔
حقیقت

11/02/2018

ضیاء الحق کو اب تک گالیاں دینے والے ہم سے یہ چاہتے ہیں کہ ہم عاصمہ جہانگیر کو خونی لبرل نا کہیں۔۔۔

Address

Chak No 503/E. B
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 14:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 14:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 14:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

03121000503

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haadi Mobiles & cosmetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haadi Mobiles & cosmetics:

Share