17/06/2024
تمام معزز کسٹمرز ، ری سیلرز اور دوست احباب کو *ٹیم کراچی فیبرکس* کی طرف سے عید کی ڈھیروں مبارکباد
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
اللہ آپ سب کی قربانی اور دیگر عبادات قبول فرمائے
زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے
آمین ثم آمین