29/04/2026
الحمدللہ!
د آمازی کمپیوٹر اکیڈمی کے سٹوڈنٹس محمد سلمان ولد گلاب خان جبہ
نے کامیابی کے ساتھ DIT (Diploma in Information Technology) مکمل کر لیا ہے۔
اور اپنا ڈپلومہ وصول کیا ۔ یہ ہماری بہترین تدریس اور سٹوڈنٹس کی محنت کا شاندار نتیجہ ہے۔
👉 کیا آپ بھی کمپیوٹر فیلڈ میں اپنا روشن مستقبل بنانا چاہتے ہیں؟
👉 کیا آپ جدید آئی ٹی اسکلز سیکھ کر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
تو آج ہی داخلہ لیں د آمازی کمپیوٹر اکیڈمی میں!
✔️ تجربہ کار اساتذہ
✔️ جدید کمپیوٹر لیب
✔️ مکمل پریکٹیکل ٹریننگ
✔️ مناسب فیس
📢 داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں!
📞 رابطہ نمبر: 03410867479
📍 ابھی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔