Imran Mobile & Tech Hub Chinglai

Imran Mobile & Tech Hub Chinglai Welcome to Imran Mobile & Tech Hub!

We Deals in:
📲 New & Used Smart Phones
💱 Easypaisa & Load
🖥 Laptop & Computers
🖨 Photostate & Educational Services
🛠 Mobile Repairing
🎤 Gadgets & Audio Tools
Your go-to place for all things tech and convenience!

27/04/2025

Baraye Farokht: Infinix Hot 50 Pro Plus (Used)

Ek fresh used Infinix Hot 50 Pro Plus farokht ke liye dastiyab hai.
Mobile ki condition 10/10 hai, mukammal box pack ke sath.
Mobile ke sath 9 February 2026 tak ki warranty mojood hai.

Model: Infinix Hot 50 Pro Plus

RAM / Storage: 12GB RAM aur 256GB ROM

Condition: 10/10 (Bilkul new jaisi)

Warranty: 9 February 2026 tak

Accessories: Asal box aur tamam cheezen shamil

Qeemat: Munasib, baat cheet ho sakti hai

Sirf sanjeeda kharidaar rabta karein.

بہترین پاکٹ وائی فائی ڈیوائس! تیز اسپیڈ، آسان استعمال، اور لمبی بیٹری لائف۔اب کم قیمت پر دستیاب ہے:Imran Mobile & Tech H...
15/04/2025

بہترین پاکٹ وائی فائی ڈیوائس! تیز اسپیڈ، آسان استعمال، اور لمبی بیٹری لائف۔

اب کم قیمت پر دستیاب ہے:
Imran Mobile & Tech Hub پر!

+

آج محتاج بونیروال صاحب نے ہمارے دکان کا وزٹ کیا اور ہم سے Smart 9 HD موبائل فون خریدا۔ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہ...
15/04/2025

آج محتاج بونیروال صاحب نے ہمارے دکان کا وزٹ کیا اور ہم سے Smart 9 HD موبائل فون خریدا۔
ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے کاروبار پر اعتماد کیا۔
آپ بھی اچھی کوالٹی اور مناسب قیمت پر موبائل فونز خریدنے کے لیے وزٹ کریں:
Imran Mobile & Tech Hub Chinglai
0310 9889291
آپ کا اعتماد، ہمارا فخر!

شکریہ Muhtaj Bunerwall

آج ہمارے پاس ایک کسٹمر کا Samsung Galaxy S21 FE 5G آیا جو Latest Security کے ساتھ لاک تھا اور پاسورڈ بھول چکے تھے، ہم نے...
15/04/2025

آج ہمارے پاس ایک کسٹمر کا Samsung Galaxy S21 FE 5G آیا جو Latest Security کے ساتھ لاک تھا اور پاسورڈ بھول چکے تھے، ہم نے کامیابی سے ڈیوائس کو انلاک کیا۔

اگر آپ کے موبائل میں کوئی لاک، گوگل اکاؤنٹ (FRP)، ہینگ یا سافٹ ویئر کا مسئلہ ہے، یا آپ کے کمپیوٹر/لیپ ٹاپ میں کوئی خرابی ہے جیسے ونڈوز کا ایشو، وائرس، یا سلو اسپیڈ—تو فوری رابطہ کریں۔

تو Imran Mobile & Tech Hub Chinglai میں ہم موبائل اور کمپیوٹر کے تمام سافٹ ویئر مسائل کا پروفیشنل اور فوری حل فراہم کرتے ہیں۔ آپ کا اعتماد، ہمارا فخر!

اگر آپ کو موبائل یا کمپیوٹر کے سافٹ ویئر سے متعلق کوئی مسئلہ ہے، تو فکر نہ کریں! 📱💻 ہم آپ کے لئے ہر قسم کے سافٹ ویئر مسا...
14/03/2025

اگر آپ کو موبائل یا کمپیوٹر کے سافٹ ویئر سے متعلق کوئی مسئلہ ہے، تو فکر نہ کریں! 📱💻 ہم آپ کے لئے ہر قسم کے سافٹ ویئر مسائل کا فوری حل پیش کرتے ہیں 🛠️۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور بہترین خدمات حاصل کریں!

دبئی سے چھٹی پر آئے ایک مسافر بھائی📱 کو PTA کی جانب سے موبائل بلاک ہونے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ہم نے چند منٹوں میں ان کا...
14/03/2025

دبئی سے چھٹی پر آئے ایک مسافر بھائی📱 کو PTA کی جانب سے موبائل بلاک ہونے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ہم نے چند منٹوں میں ان کا موبائل نہایت مناسب قیمت 💸 پر عارضی طور پر کھول دیا، جس کے بعد اب وہ اپنی چھٹیوں 🏖️ کے دوران با آسانی سم کا استعمال کر سکیں گے 📲۔

اگر آپ کو بھی یہ مسئلہ ہے تو وزٹ کرنے کا کوئی ضرورت نہیں ابھی رابطہ کریں۔
0310 9889291

معزز کسٹمر کے Ipad میں ICLOUD ID نہیں بن رہا تھا کیونکہ آئی پیڈ بائی پاس تھا۔اکاؤنٹ بناکر لاگ ان کروایا۔ اعتماد کا شکریہ
12/03/2025

معزز کسٹمر کے Ipad میں ICLOUD ID نہیں بن رہا تھا کیونکہ آئی پیڈ بائی پاس تھا۔

اکاؤنٹ بناکر لاگ ان کروایا۔ اعتماد کا شکریہ

Spark Go 1 sold at Imran Mobile & Tech Hub Chinglai  ❤️Thankful for trusting us! ✅
05/03/2025

Spark Go 1 sold at Imran Mobile & Tech Hub Chinglai ❤️
Thankful for trusting us! ✅

ایک کسٹمر کا vivo موبائل جو Latest Security  ساتھ تھا،  آپنے موبائل کا پاسورڈ بھول گیا تھا۔ جس کو چند ہی منٹوں میں ہم نے...
04/03/2025

ایک کسٹمر کا vivo موبائل جو Latest Security ساتھ تھا، آپنے موبائل کا پاسورڈ بھول گیا تھا۔ جس کو چند ہی منٹوں میں ہم نے انلاک کردیا۔

اگر آپ کو موبائل میں Software سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہے تو ابھی Imran Mobile & Tech Hub Chinglai وزٹ کریں۔

شکریہ

معزز کسٹمر نے ہم سے Faywa F2 موبائل خریدی! اگر آپ ہر قسم Keypad موبائل خریدنا چاہتے ہیں تو ابھی Imran Mobile & Tech Hub ...
03/03/2025

معزز کسٹمر نے ہم سے Faywa F2 موبائل خریدی! اگر آپ ہر قسم Keypad موبائل خریدنا چاہتے ہیں تو ابھی Imran Mobile & Tech Hub Chinglai وزٹ کریں۔

شکریہ

02/03/2025

📱✨ Customize Your Phone! ✨📱

Get your favorite leader's skin at Imran Mobile & Tech Hub Chinglai! Make your phone unique with high-quality, affordable designs.

Visit us now!
WhatsApp: 0310 9889291

Address

Main Bazar Chinglai
Bunerwal
23434

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923109889291

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Mobile & Tech Hub Chinglai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Mobile & Tech Hub Chinglai:

Share