12/01/2026
❤️ #دستارفضیلت #مبارک #ہو ❤️
🤲خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ🤲
❤️مبارک ہو تم دونوں کو یہ دستار فضیلت❤️
❤️ مبارک ہو تم دونوں کو یہ عظیم نعمت❤️
💖میں حضرات مولانا محمد اکبر منصوری صاحب کو❤️
اور
❤️حضرات مولانا احترعلی منصوری صاحب🤍
کو ان کی آٹھ سالہ علمی سفر کی تکمیل اور پر دل کی گہرائیوں سے #مبارکباد پیش کرتا ھو ۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو تاحیات دینی امور سے وابستگی نصیب فرمائیں اور دین اسلام کی سربلندی کیلئے قبول فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں
کہ اللہ تعالیٰ اپ دونوں دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق اور استقامت عطاء فرمائیں، اور پوری عالم انسانیت کیلئے ہدایت کا ذریعہ بنائیں۔
#آمــیــــن_______ثـــم_____آمــیــــن