Humara Bhopalwala

Humara Bhopalwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Humara Bhopalwala, Bhopalwala.

20/08/2026
15/08/2026

🚨بھوپال والا میں واپڈا کی بدترین نااہلی ⚡🔥🖐️🖐️🖐️
بھوپال والا کے عوام پانچویں روز بھی بجلی سے محروم، بزرگ اور معصوم بچے گرمی و حبس میں تڑپ رہے ہیں۔ 🥵
رات کو نیا ٹرانسفارمر لگا کر گئے، مگر ابھی دوبارہ جل گیا!
واپڈا کی نااہلی نے عوام کو اذیت میں مبتلا کر دیا ہے، آخر کب شرم آئے گی؟؟؟؟؟

14/08/2026

🚨 بھوپال والا: محلہ کمیٹی گھر میں بجلی کا سنگین بحران، شہری دو تین دن سے سخت اذیت میں
آج 14 اگست ہے، مگر محلہ کمیٹی گھر اور ملحقہ علاقوں کے مکین گزشتہ دو تین دن سے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ ٹرانسفارمر آتا ہے، بمشکل ایک گھنٹہ چلتا ہے اور دوبارہ خراب ہو جاتا ہے، جس سے شدید گرمی میں عوام کا جینا محال ہو گیا ہے۔ ⚡😓
واپڈا اور متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ عارضی ٹرانسفارمر کے بجائے مکمل صلاحیت والا اچھا اور معیاری ٹرانسفارمر فوری طور پر فراہم کیا جائے، تاکہ اہلِ علاقہ کو بار بار کی اذیت سے نجات مل سکے۔ گزشتہ رات بھی بجلی کی بندش نے لوگوں کو شدید پریشان کیے رکھا۔
خدارا! عوام کی مشکلات کا احساس کریں اور اس مسئلے کو فوری حل کریں۔
fans

12/08/2026

📢 بلاوجہ چوہدری بننے کی بجائے ایک اچھا انسان بنیں، جس کا نام عزت، کردار اور خدمت کی وجہ سے یاد رکھا جائے۔ ❤️🤝
نام بنانا ہے تو کردار سے بناؤ، شور سے نہیں۔ 🌿
ایسا کام کریں کہ لوگ آپ پر فخر کریں اور آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے والدین کا نام بھی عزت سے لیں۔
اصل عزت اچھے اخلاق، اعلیٰ کردار، برداشت، شرافت اور لوگوں کی خدمت سے ملتی ہے۔ معاشرہ ہمیشہ انہی لوگوں کو سلام کرتا ہے جو دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں، نہ کہ خوف یا شور سے اپنی پہچان بناتے ہیں۔
یاد رکھیں! شرافت کمزوری نہیں، سب سے بڑی طاقت ہے۔
fans

Address

Bhopalwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humara Bhopalwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share