07/06/2025
🌙✨ عید الاضحی مبارک ✨🌙
دعا ہے کہ یہ بابرکت موقع آپ کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو قبول فرمائے اور آپ کے دل کو ایمان، صبر اور شکر سے منور کرے۔
🐑🌸 عید مبارک! 🌸🐑