17/08/2022
تھل یونیورسٹی بھکر میں ای روزگار میں فیزکل ٹریننگ کے لئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے ۔ایسے طلباءوطالبات جو انٹر میڈیٹ یا بیچلرز یا ماسٹرز پاس کر چکے ہیں وہ 4 نئے کورسز میں سے کسی ایک کورس میں نیچے دئے گیے فارم کے ذریعے داخلہ لے سکتے ہیں۔
کورسس کی ڈیٹیلز درج ذیل ہیں۔
- ای کامرس، مکمل کورس فیس (10000PKR)
- ایس ای او اینڈ بلاگینگ، مکمل کورس فیس (5000PKR)
- فریلانسنگ اینڈ بیسک سکلز، مکمل کورس فیس (5000PKR)
- گرافک ڈیزائین، مکمل کورس فیس(5000PKR)
کلاسز کی ٹائمنگ یہ ہیں
10:00 AM to 11:30 AM:فری لانسنگ اینڈ شارٹ سکلزکی کلاس
11:30 AM to 1:00 PM:بلاگنگ اینڈ ایس ای او کی کلاس
01:00 PM to 2:30 PM:گرافک ڈیزائننگ کی کلاس
02:30 PM to 4:00 PM:ای کامرس کی کلاس
نوٹ: ای روز گار کے سابق طلباء و طالبات بھی ان کورسز میں سے کسی کورس میں شامل ہو سکتے ہیں. دلچسپی رکھنے والے امیدوار اس فارم کا استعمال کرتے ہوئے اپلائی کریں یا نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
https://tu.edu.pk/e-Rozgaar_Admission_Form/ :اپلا ئی داخلہ فارم لنک
https://www.facebook.com/erozgaartub:فیس بک پیج
[email protected]:ای میل
Whatsapp/Call 03247334507:رابطہ نمبر
ای روزگار سنٹر تھل یونیورسٹی بھکر