Muzamil Saeed

Muzamil Saeed Welcome to The Official page of Muzamil Saeed

شاہ است حسین، بادشاہ است حسیندین است حسین، دین پناہ است حسین
09/08/2022

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین

ARSHAD NADEEM WINS 🥇 for Pakistan 🇵🇰❤️
08/08/2022

ARSHAD NADEEM WINS 🥇 for Pakistan 🇵🇰❤️

03/08/2022

10/07/2022
پنجاب کلچر ڈے پہلی چیتر 14 مارچ 2022سبھ متراں، نکے وڈیاں تے بھیناں بھراواں نوں ودھائی۔آؤ رل مل پیار ودھائیے پنجابی کلچر ...
13/03/2022

پنجاب کلچر ڈے پہلی چیتر 14 مارچ 2022
سبھ متراں، نکے وڈیاں تے بھیناں بھراواں نوں ودھائی۔
آؤ رل مل پیار ودھائیے پنجابی کلچر ڈے منائیے 🌹❤️

ایسا نہیں ہے کہ پیچھے دھکا لگانے والا شخص ہاتھی کو ٹرک میں ڈھکیل سکتا تھا  لیکن اس شخص کا پیٹھ پر ہاتھ رکھنے سے ہاتھی کو...
16/12/2021

ایسا نہیں ہے کہ پیچھے دھکا لگانے والا شخص ہاتھی کو ٹرک میں ڈھکیل سکتا تھا لیکن اس شخص کا پیٹھ پر ہاتھ رکھنے سے ہاتھی کو یقین ہوگا کہ کوئی ہے جو سہارا دینے والا ہے اور وہ اپنے آپ کو ٹرک کی طرف آسانی سے کھینچ لیگا۔ اس میں صرف بات اتنی ہے کہ “ یہ حوصلہ افزائی کا سمپل اور سادہ سے عمل ہے “

ہمارے درمیان بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو اس لئے ناکام ہوگئے کہ ان کے پاس حمایت یا حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں تھا ۔

ہو سکتا ہے کہ ہم یہ سب کے لئے نہ کرسکتے ہوں لیکن ہم کچھ لوگوں کے لیے مشکل وقت میں ہو سکتے ہیں۔ محبت کا ایک سادہ سا لفظ، مثبتیت یا تعاون ، ہمت اور حوصلہ افزا الفاظ کسی کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل سکتے ہیں۔

بعض اوقات بے غرضی، جذبہ، سہارا اور محبت صرف اور صرف اتنی سی ہی ہوتی ہے_

13/05/2021

Address

Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzamil Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzamil Saeed:

Share