Faiz Graphix

Faiz Graphix Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faiz Graphix, Graphic designer, Saryab Road, Bhag.

Welcome to Faiz Graphix! 🖌️
Specializing in:
Premium Book Cover Design 📖
Custom Logo & Branding (Urdu, Arabic, Persian Logo)
Social Media Graphics
Urdu Typography
Poetry Designing

ابیاتکتابی سلسلہ ١
12/01/2026

ابیات
کتابی سلسلہ ١

جدید شاعری میں نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر گل جہان کا تیسرا شعری مجموعہ ( قیافہ ) جو کہ 69 آزاد نظموں پر مشتمل ہے، چھپ کر...
11/01/2026

جدید شاعری میں نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر گل جہان کا تیسرا شعری مجموعہ ( قیافہ ) جو کہ 69 آزاد نظموں پر مشتمل ہے، چھپ کر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ *قیافہ* کا دیباچہ نامور نظم نگار پروفیسر ارشد معراج نے لکھا ہے، بیک ٹائٹل نظم کے بے تاج بادشاہ ڈاکٹر وحید احمد صاحب نے لکھا ہے جبکہ اندرونی فلیپ نظم و غزل کے دو معتبر حوالے شہزاد نیّر اور ڈاکٹر روش ندیم نے لکھے ہیں ۔ *قیافہ* میں تاریخی، سائنسی، باطنی، سماجی، داخلی اور خارجی حسیات پر مبنی نظموں کا گلدستہ سجایا گیا ہے جو آپ کو مکالمے کے لیے بار بار روکے گا۔

بطور نمونہ ایک چھوٹی سی نظم دیکھیں:

*معصوم روشنی*

ماں کہتی تھی
میں بچپن میں شرمیلا تھا
لیکن جانے اک دن کیسے
جگنو پکڑ کر میں نے بوتل میں ڈالا تھا
اپنا لیمپ بجھا ڈالا تھا
تب سے اب تک
میرا کمرا
سورج کا محتاج نہیں ہے

صفحات: 176
قیمت: 1200
تعارفی قیمت مع ڈاک خرچ: 1000

کتاب حاصل کرنے کے لیے مندرجہ زیل نمبرز پہ رابطہ کریں۔ شکریہ!

03160732295
03082102385

#قیافہ

آسماں آنکھ اٹھانے سے کھلاکاشف حسین غائررنگ ادب پبلشر کراچی
03/01/2026

آسماں آنکھ اٹھانے سے کھلا
کاشف حسین غائر
رنگ ادب پبلشر کراچی

گداز از محسن شکیلایلاف پبلی کیشنز
27/12/2025

گداز از محسن شکیل
ایلاف پبلی کیشنز

Elaaf Publications
22/12/2025

Elaaf Publications

اجودھن از یاسر رضا آصفناول
21/12/2025

اجودھن از یاسر رضا آصف
ناول

Address

Saryab Road
Bhag
81250

Telephone

+923332542237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Graphix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faiz Graphix:

Share