Online Software Updates Bannu

Online Software Updates Bannu سمسیرے دا بنوں گل کے خلاپ پوسٹ کرنے اولین ترجی ہوگی
03369064063
03341152222

06/06/2026

فوج کے خلاف پوسٹ کرتا ہوں تو وہ مجھے خوارج سمجھتے ہیں جبکہ طا۔۔لب کے خلاف پوسٹ کرتا ہوں تو وہ مجھے فوج کا بندہ سمجھتے ہیں ۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں ایک عام آدمی اور عوام کا ترجمان ہو

ہمارا اپنا لیڈر 👌🐯شیر ہے شیر ہے
06/06/2026

ہمارا اپنا لیڈر 👌🐯
شیر ہے شیر ہے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو فوری طورپر کم کرکے 70 روپے فی لٹر
مقرر کیا جائے جس سے حکومت کو کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف

06/06/2026

خیال کوا گل دا ورکا نہ کے ٹول بانی وے تبہ وے کا داہو دے ورکا کڑا

06/06/2026

ایمرجنسی پیغام

ایم ٹی آئی اور پی ٹی آئی بنوں کے درمیان جاری تنازعے اور ہسپتالوں کی بندش کے معاملے پر طلبہ بھی میدان میں آ گئے۔
صدر واصف سورانی اور صدر فیضان منڈان نے بنوں کے تمام سیاسی و سماجی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور ایک غیر جانبدار کمیٹی تشکیل دی جائے تاکہ معاملے کی شفاف اور منصفانہ تحقیقات یقینی بنائی جا سکیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہسپتالوں کو جلد از جلد عوام کے لیے دوبارہ کھولا جائے تاکہ شہریوں کو علاج معالجے کی سہولیات بلا تعطل میسر آ سکیں۔

الحمدللہ، آٹھ سالہ ہاجرہ کا آپریشن کامیاب رہا اور اس کے سینے سے مارٹر گولے کے ٹکڑے نکال دیے گئے۔ تاہم یاسمینہ کا گھٹنا م...
06/06/2026

الحمدللہ، آٹھ سالہ ہاجرہ کا آپریشن کامیاب رہا اور اس کے سینے سے مارٹر گولے کے ٹکڑے نکال دیے گئے۔ تاہم یاسمینہ کا گھٹنا مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے، جس کے باعث انہیں مزید علاج اور آپریشن کے لیے
پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
پرسو نورنگ خیل جانی خیل میں فوج کی مارٹر گولہ باری سے ایک ہی گھرانے کے میاں بیوی شہید ہوگئے، جبکہ تین افراد زخمی ہوئے
جبکہ تین افراد زخمی ہوئے جن میں اٹھ سالہ ہاجرہ، یاسمینہ اور کمسن عبداللہ شامل ہیں۔
یہ خاندان انتہائی غریب ہے، لہٰذا ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ وہ متاثرہ خاندان کی بھرپور مالی اور طبی معاونت کریں تاکہ زخمیوں کا علاج بہتر انداز میں ممکن ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا کرے۔ آمین۔


راغزائی، تحصیل برمل میں نہتے شہریوں پر فائرنگآج مورخہ 4 جون 2026, کو جنوبی وزیرستان، تحصیل برمل، علاقہ راغزائی میں پولیس...
04/06/2026

راغزائی، تحصیل برمل میں نہتے شہریوں پر فائرنگ

آج مورخہ 4 جون 2026, کو جنوبی وزیرستان، تحصیل برمل، علاقہ راغزائی میں پولیس کی جانب سے عام شہریوں پر براہ راست فائرنگ کی گئی۔
اس واقعے میں ایک نوجوان عابد موقع پر شہید اور معراج زخمی ہوئے۔

یہ پہلا واقعہ نہیں۔ راغزائی سمیت پورے وزیرستان میں روزانہ کی بنیاد پر عام شہریوں کو تشدد، ہراسانی اور ریاستی غنڈہ گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ہم واضح کرتے ہیں کہ
1. اس جبر کی ذمہ داری براہ راست عسکری اداروں اور پولیس پر عائد ہوتی ہے۔
2. ہم حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
3. اگر ذمہ دار اہلکاروں کو سزا نہ دی گئی اور متاثرہ خاندان کو انصاف نہ ملا، تو ہم ڈی پی او محمد طاہر شاہ، سیکیورٹی انچارج ایس ائی محمد ابراہیم، متعلقہ ایس ایچ اسرار وزیر عرف کیلر اور ایڈیشنل ایس ایچ او خورشید کے خلاف قتل کے مقدمے کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے۔
اس جبر کیخلاف آج راغزائی میں مقامی لوگوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہفتے کے دن پوری قوم کا ختمی جرگہ ہوگا، پی ٹی ایم اس جرگے کی مکمل حمایت کرتی ہے اور سب لوگوں سے شرکت کی اپیل کرتی ہے۔

وزیرستان کے عوام سے اپیل:
وزیرستان کے عوام اور متاثرہ خاندان ان پولیس افسران کی شکلیں اور نام یاد رکھیں، انشااللہ ایک دن ان افسران سے سود سمیت حصاب لیا جائیگا۔
مزید خاموشی اس جاری ظلم کو تقویت دے گی۔ آئیں، متحد ہو کر اپنے بنیادی حقوق اور جان و مال کے تحفظ کے لیے آواز بلند کریں۔
پی ٹی ایم جنوبی وزیرستان

04/06/2026

ایمرجنسی پیغام !
نورنگ خیل جانی خیل میں فوج کی جانب سے ماٹر گولے اور ڈرون سے نقصانات!

04/06/2026

طالب🇮🇱🇳🇪
فوج🇵🇰🇺🇲
🖕🏻

آج جانی خیل کے علاقے نورنگ خیل میں فوج اور طالبان کے درمیان، ہمیشہ کی طرح، عوام کو نقصان پہنچانے والی جنگ ہوئی۔ مالی خیل...
04/06/2026

آج جانی خیل کے علاقے نورنگ خیل میں فوج اور طالبان کے درمیان، ہمیشہ کی طرح، عوام کو نقصان پہنچانے والی جنگ ہوئی۔ مالی خیل فوجی چیک پوسٹ سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں نورنگ خیل گاؤں میں ایک ہی گھر کے پانچ افراد متاثر ہوئے، جن میں دو افراد شہید اور تین زخمی ہوئے۔
شہداء میں نائلہ اور سفیر شامل ہیں، جو میاں بیوی تھے اور جن کی شادی صرف پانچ ماہ قبل ہوئی تھی۔ دونوں کا تعلق ایک انتہائی غریب گھرانے سے تھا۔ سفیر کی پوسٹ مارٹم کے دوران اس کی جیب میں صرف 20 روپے تھے۔
زخمیوں میں آٹھ سالہ ہاجرہ، پانچ سالہ عبداللہ اور 20 سالہ یاسمینہ شامل ہیں۔ تینوں کی حالت بہتر ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں، تاہم یاسمینہ کے پاؤں کی ہڈی مکمل طور پر ٹوٹ چکی ہے۔
کسی بھی کمانڈر نے اپنے گروہ کے اس مسلح فرد سے یہ سوال نہیں کیا کہ گھروں کے درمیان فائرنگ کرکے اس نے فوج کو زیادہ نقصان پہنچایا یا بے گناہ عوام کو؟
یہ لوگ اسی علاقے کے رہنے والے ہیں، اسی عوام کے درمیان رہتے ہیں اور اسی عوام کے کھاتے پیتے ہیں۔
فوج تو پہلے ہی سے یہاں ہمیں مارنے، لوٹنے اور ذلیل کرنے کے لیے آئی ہے صرف بہانہ ڈھونڈتے ہے کہ کس طرح عام عوام کو ٹارگیٹ کیا جائے ورنہ انکی چیک پوسٹوں پر لگائے ہوئے کیمرے انتے قیمتی اور اتنے تیز ترین ہے کہ کئی کلو مییٹر دور تک انسان پھنچانا جاسکتا ہے کہ انکے پاس یہ چیز ہے یہ کررہا ہیں۰

پشتون وطن کے بچے، بوڑھے اور خواتین جس اذیت اور تکلیف سے گزر رہے ہیں، اس کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا۔




Address

Bannu KPK
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Software Updates Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Software Updates Bannu:

Share