19/05/2025
السّلام علیکم
دوستوں ایک اور خوبصورت سمارٹ فون رییلمی (Realme) کی طرف سے لانچ ہونے والا ہے جسکا نام ہے Realme C71 دوستوں اس فون کے دو² وِریِنٹس ہے
8/128( pkr; 39,999)
اور
6/128 (Pkr; 34,999)
دوستوں یہ فون اس پرائیس میں بلکل جسٹیفائی نہیں کرتا ، البتہ اگر یہ 8/128 والا وِریِنٹ (فون) آپکو 30 ہزار یا 30 ہزار سے نیچے مِل رہا ہو تو لینا چاہیئے ، ورنا اسکو آرام سے سکیپ کرسکتے ہیں ۔