07/02/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اعلان برائے طلبہ
Madikhel Computer & Coaching Academy
السلام علیکم عزیز طلبہ و طالبات،
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ DIT (Diploma in Information Technology) 1st Term 2026 کے امتحانات کا شیڈول درج ذیل ہے:
📘 تھیوری پیپرز
وقت: 2:00 PM
🔹 10 فروری 2026 — ICT
🔹 11 فروری 2026 — MS Office
🔹 12 فروری 2026 — IT Project
🔹 13 فروری 2026 — Operating System
🔹 14 فروری 2026 — C++ Programming
🧪 پریکٹیکل پیپرز
وقت: 9:00 AM
🔹 24 فروری 2026 — ICT Practical
🔹 25 فروری 2026 — MS Office Practical
🔹 25 فروری 2026 — C++ Practical
🔹 26 فروری 2026 — IT Project Practical
براہِ کرم تمام طلبہ مقررہ تاریخ اور وقت کے مطابق امتحانات میں لازمی شرکت کو یقینی بنائیں۔
غیر حاضری کی صورت میں اکیڈمی ذمہ دار نہ ہوگی۔
📢 اہم اعلان (New Admissions)
DIT کے اگلے سیشن کے ایڈمیشن اگست 2026 میں شروع ہوں گے۔
جو طلبہ، دوست، رشتہ دار یا جاننے والے افراد DIT یا کسی بھی کمپیوٹر / ہیلتھ کورس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں، انہیں ابھی سے آگاہ کریں اور بروقت ایڈمیشن کو یقینی بنائیں۔
منجانب:
Madikhel Computer & Coaching Academy
Managing Director: Wasim Madikhel
📞 Contact: 0336-5113851