05/12/2022
حاجی منیر رحیم یارخان والے جو کہ ہمارے پاس پبلسٹی کا کام کرتے تھےبقضائے الہی وفات پا چکے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کا نماز جنازہ جگنو چوک رحیم یار خان کل بر وز منگل صبح 9 بجے ادا کیا جائے گا