𝑷𝒓𝒊𝒎𝒆 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌'𝒔 𝑩𝒂𝒉𝒂𝒘𝒂𝒍𝒏𝒂𝒈𝒂𝒓

  • Home
  • Pakistan
  • Bahawalnagar
  • 𝑷𝒓𝒊𝒎𝒆 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌'𝒔 𝑩𝒂𝒉𝒂𝒘𝒂𝒍𝒏𝒂𝒈𝒂𝒓

𝑷𝒓𝒊𝒎𝒆 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌'𝒔 𝑩𝒂𝒉𝒂𝒘𝒂𝒍𝒏𝒂𝒈𝒂𝒓 RF & Fiber Networks, Rural Wireless services, Ethernet Bridge Networks, P2P & IT Services Solution's

🇪‌🇮‌🇩‌ 🇲‌🇺‌🇧‌🇦‌🇷‌🇦‌🇰‌*Assᴀʟᴀᴍ ᴏ ᴀʟᴀɪᴋᴜᴍ.*Oɴ ᴛʜɪs ʙʟᴇssᴇᴅ ᴏᴄᴄᴀsɪᴏɴ ᴏғ Eɪᴅ, ᴡɪsʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ғᴀᴍɪʟʏ ᴊᴏʏ, ʜᴀᴘᴘɪɴᴇss, ᴘᴇ...
10/04/2024

🇪‌🇮‌🇩‌ 🇲‌🇺‌🇧‌🇦‌🇷‌🇦‌🇰‌
*Assᴀʟᴀᴍ ᴏ ᴀʟᴀɪᴋᴜᴍ.*
Oɴ ᴛʜɪs ʙʟᴇssᴇᴅ ᴏᴄᴄᴀsɪᴏɴ ᴏғ Eɪᴅ, ᴡɪsʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ғᴀᴍɪʟʏ ᴊᴏʏ, ʜᴀᴘᴘɪɴᴇss, ᴘᴇᴀᴄᴇ ᴀɴᴅ ᴘʀᴏsᴘᴇʀɪᴛʏ!

*𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,*
PRIME Family

27/11/2023
25/11/2023
28/07/2023
08/06/2023

وفاقی بجٹ 2023، ٹیلی کام اور آئی ٹی سیکٹر کیلئے بجٹ تجاویز

*بجٹ ٹیلی کمیونی انڈسٹری کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے، اظفر احسن*

کراچی، 08 جون، 2023: نٹ شیل گروپ کے بانی و سی ای او، سابق وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) محمد اظفر احسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کی ترقی میں ٹیلی کمیونی کیشن/ سیلولر انڈسٹری کا اہم کردار ہے، جسے تسلیم کیا جانا ضروری ہے۔

ایک بیان میں اظفر احسن نے کہا کہ پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن انڈسٹری دنیا میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی انڈسٹری میں سے ایک ہے، جو 19.5 فیصد جی ایس ٹی، 15 فیصد ایڈیشنل ودہولڈنگ ٹیکس اور 34 فیصد کارپوریٹ ٹیکس دیتی ہے۔ زائد ٹیکسز کے باعث ٹیلی کمیونی کیشن انڈسٹری توقع کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکی،جس کی وجہ سے ملکی معاشی ترقی کی رفتار متاثر ہوئی ہے۔ زائد ٹیکسز کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے شراکت داروں کی تجاویز پر غور کیا جانا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھاری ٹیکسز نہ صرف ٹیلی کام سیکٹر بلکہ ڈیجیٹل، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور دیگر متعلقہ صنعتوں کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ مستقبل میں ملازمت کے زیادہ تر مواقع ٹیکنالوجی بشمول آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اور مشین لرننگ (ایم ایل) میں پید ا ہوں گے، جن کو ٹیلی کام سیکٹر سب سے موثر انفرااسٹرکچر فراہم کرتا ہے۔ ٹیلی کمیونی کیشن شعبے کو آئی ٹی کی ایکسپورٹ میں کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ پاکستان دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جو آئی ٹی فری لانسنگ سیگمنٹ میں 2 ارب امریکی ڈالرز کی برآمدات کرتا ہے۔

اظفر احسن نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کا تقریباً 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے، جن کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے، جو عظیم انسانی اور علمی سرمائے کا مظہر ہے۔ 2,000 سے زائد آئی ٹی کمپنیاں اور کال سینٹرز، 300,000 انگریزی بولنے والے آئی ٹی پروفیشنلز جو جدید آئی ٹی مصنوعات اور ٹیکنالوجیز میں مہارت رکھتے ہیں، 13 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس اور سالانہ تقریباً 20,000 آئی ٹی گریجویٹس اور انجینئرز کی موجودگی ملکی معیشت کے اعداد و شمار پر سوالات کھڑے کرتے ہیں کہ کیوں ہم دوسروں کی امداد کے منتظر رہتے ہیں، جب کہ سالانہ 2 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹ تو صرف آئی ٹی کی کرتے ہیں؟

سابق چیئرمین بی او آئی نے کہا کہ پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن انڈسٹری کے 5 مرکزی کردار ہیں، جنہوں نے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کیں اور کاروبار کو ترقی دیتے ہوئے روزگار کے مواقع پیدا کیے۔ اس طرح آبادی کا ایک بڑا حصہ ترقی پذیر معیشت میں قابل ذکر شراکت دار بنا۔ اس لیے آئی ٹی کے شعبے کے لیے طویل مدتی پالیسی فریم ورک کے ساتھ سرمایہ کاروں کو سہولت اور مراعات دی جائیں تاکہ 4G ہر کسی کے دسترس میں آسکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیلی کمیونی کیشن ایک مربوط اور فعال صنعت ہے، جس کا زوال یا ترقی نہ کرنا کوئی معمولی واقعہ نہیں۔ اس کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے۔ حکومت کی جانب سے طویل المدتی پالیسی فریم ورک اور سہولت کی فراہمی ٹیلی کام سیکٹر کو دوام بخشے گی، جس کا ملکی معیشت پر مثبت اثر پڑے گا۔

Facebook, Twitter and YouTube have been blocked on instructions of PTA. You may contact PTA at 0800-55055 for more infor...
09/05/2023

Facebook, Twitter and YouTube have been blocked on instructions of PTA. You may contact PTA at 0800-55055 for more information.

رمضان المبارک ❤️
22/03/2023

رمضان المبارک ❤️

23/01/2023

We are facing major power break down in many areas of BWN. This may interrupt our services. We are monitoring all our stations and PoPs closely.

12/11/2022

OFC laying

12/11/2022

RJ 45

Address

Bahawalnagar
62300

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 12:00
17:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 00:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑷𝒓𝒊𝒎𝒆 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌'𝒔 𝑩𝒂𝒉𝒂𝒘𝒂𝒍𝒏𝒂𝒈𝒂𝒓 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share