المدینہ کمپوزنگ سنٹر مین حیدری چوک باغ

  • Home
  • Pakistan
  • Bagh
  • المدینہ کمپوزنگ سنٹر مین حیدری چوک باغ

المدینہ کمپوزنگ سنٹر مین حیدری چوک باغ کمپوزنگ، فوٹو اسٹیٹ ، پرنٹنگ ، سکیننگ ،آن لائن رجسٹریش?

تعلیمی بورڈ میرپور نے میٹرک سیکنڈ اینول / سپلی کے امتحان کا شیڈول جاری کر دیا۔۔
13/08/2025

تعلیمی بورڈ میرپور نے میٹرک سیکنڈ اینول / سپلی کے امتحان کا شیڈول جاری کر دیا۔۔

نئے فارغ التحصیل نوجوان وکلاء ، تیار ہو جائیںہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان نے نئے گریجویٹس کے لیے لا گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ ...
19/04/2025

نئے فارغ التحصیل نوجوان وکلاء ، تیار ہو جائیں
ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان نے نئے گریجویٹس کے لیے لا گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ *T2025 کا اعلان کیا ہے۔ G*T کے لیے ابھی رجسٹر ہوں۔
آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 22 اپریل 2025 ہے۔ اپنی رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے https://etc.hec.gov.pk/ پر جائیں۔

(Answer Keys) Elementary & Secondary Education Department, Govt of Azad Jammu & Kashmir(Screening Test)Test Held on : Sa...
12/07/2024

(Answer Keys)
Elementary & Secondary Education Department, Govt of Azad Jammu & Kashmir
(Screening Test)
Test Held on : Saturday 29th & Sunday 30th June, 2024
Elementary Teacher General Line (Paper-I)
Elementary Teacher General Line (Paper-II)

محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں آزاد جموں و کشمیر ٹیچرزریکروٹمنٹ پالیسی 2024 کے تحت تھرڈ پارٹی (NTS)کی وساطت س...
06/06/2024

محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں آزاد جموں و کشمیر ٹیچرزریکروٹمنٹ پالیسی 2024 کے تحت تھرڈ پارٹی (NTS)کی وساطت سے بذریعہ اخبارات اشتہار (04اپریل 2024 سے 10 مئی 2024)ایلمینٹری ٹیچرز B-11کی مختلف کیٹیگریز کی 2979 خالی اسامیوں کے لیے وصول شدہ درخواستوں کی اشتہار میں درج تعلیمی، پیشہ وارانہ قابلیت اور عمر کی حد تک میسرز نیشنل ٹیسٹنگ سروس پاکستان (NTS)نےابتدائی چھان بین (Scruitiny) کےبعدProvisionally EligibleاورProvisionally Ineligibleامیدواران کا Dataاپنی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے۔ جہاں سے امیدواران اپنے CNICنمبر کے اندراج پر اپنیProvisional Eligibility یا Provisional Ineligibility کے بارے میں Status جان سکتے ہیں۔ Provisional Ineligibleامیدواران اپنے Statusکے ساتھ دیئے گے Query لنک سے اپنا Data مورخہ 09جون 2024بروز اتوار رات 12:00 بجےتک پہلے سے درج معلومات یا Candidature میں غلطی یا کمی بیشی کی صورت میں اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔ مقررہ وقت اور تاریخ کے بعد Query لنک Disable کر دیا جائے گا اور اس بابت کوئی شکایت قابل قبول نہ ہوگی۔ Query Process کی تکمیل پر ٹیسٹ کے لیے Provisioanally Eligibleامیدواران کی حتمی لسٹ اشتہار میں درج تعلیمی، پیشہ وارانہ قابلیت اور عمر کی حد کو مد نظر رکھتے ہوئے درج بالا طریقہ کار کے مطابق دوبارہ جا ری کر دی جائے گی۔ بعد ازاں اسی Provisionally Eligible لسٹ میں موجود امیدواران کو رول نمبر سلپس کا اجراء کر کے شامل امتحان کیا جائے گا۔ امتحان (سکریننگ ٹیسٹ) جون 2024 کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سطح پر Proviosional Eligibleامیدواران کو ان کے آن لائن درج شدہ Candidatureکی بنیاد پر شامل امتحان کیا جائے گا۔ حتمی Candidatureship اور Eligibilityکا تعین سکریننگ ٹیسٹ میں کامیاب امیدواران کی محکمانہ سطح پر منتخب کردہ Selection Committeesکی طرف سے Final Scruitinyپر ہوگا۔
امیدواران درج ذیل لنک کی وساطت سے اپنی Provisional Eligibilty یا Provisional Ineligibiltyکی بابت معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ Query Processing کا لنک بھی Provisionally Ineligible امیدواران کے سٹیٹس کے ساتھ دے دیا گیا ہے۔ تھرڈپارٹی انڈکشن پراسس کے بارے میں مزید معلومات محمد فرجاد حکیم (سسٹم انجینئر EMIS/کوآرڈینیٹر تھرڈ پارٹی انڈکشن) فون نمبرات 05822960038/39سے دفتری اوقات کار میں حاصل کی جاسکتی ہیں۔
https://nts.org.pk/Test&Products/Announced/03_24/AJK_ESED_March24/Search.php

پرنٹ کردہ این ٹی ایس فارم ڈاک کے ذریعہ بجیھنے کی ضرورت نہیں ہے۔صرف آن لائن اپلائی کریں  اور فیس جمع کروا کے وقتاً فوقتاً...
05/04/2024

پرنٹ کردہ این ٹی ایس فارم ڈاک کے ذریعہ بجیھنے کی ضرورت نہیں ہے۔صرف آن لائن اپلائی کریں اور فیس جمع کروا کے وقتاً فوقتاً فیس سٹیٹس چیک کرتے رہیں۔

میر پور بورڈ جماعت نہم کی رجسٹریشن شیڈول 2500روپے سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 15-مئی-2024 جاری کر دیا گیا ہے۔
04/04/2024

میر پور بورڈ جماعت نہم کی رجسٹریشن شیڈول 2500روپے سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 15-مئی-2024 جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سکولز آزادکشمیر میں ایلیمنٹری سکول ٹیچرز B-11 کی کل 2979آسامیوں کے لیے بذریعہNTS بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے...
04/04/2024

محکمہ تعلیم سکولز آزادکشمیر میں ایلیمنٹری سکول ٹیچرز B-11 کی کل 2979آسامیوں کے لیے بذریعہNTS بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہےجس کے لیے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں ہماری خدمات حاصل کرنے کے لیے المدینہ کمپوزنگ سنٹر بالمقابل الائیڈ بنک حیدری چوک تشریف لائیں۔ اپلائی کی آخری تاریخ 10 مئی 2024 مقرر ہے۔ 034659330888

میر پور بورڈ نے جماعت نہم کی رجسٹریشن تاریخ میں 24 اگست تک بغیر لیٹ فیس کے توسیع کر دی۔
08/08/2023

میر پور بورڈ نے جماعت نہم کی رجسٹریشن تاریخ میں 24 اگست تک بغیر لیٹ فیس کے توسیع کر دی۔

میرپور بورڈ جماعت نہم رجسٹریشن شیڈول
06/06/2023

میرپور بورڈ جماعت نہم رجسٹریشن شیڈول

تعلیمی منصوبہ بندی معہ کیلنڈر برائے رواں تعلیمی سال دستیاب ہے۔
06/06/2023

تعلیمی منصوبہ بندی معہ کیلنڈر برائے رواں تعلیمی سال دستیاب ہے۔

Address

حیدری چوک
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when المدینہ کمپوزنگ سنٹر مین حیدری چوک باغ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to المدینہ کمپوزنگ سنٹر مین حیدری چوک باغ:

Share