20/05/2026
حتمی فیصلہ برائے رزق کریم اے آئی
جو افراد رزق کریم اے آئی حاصل کر چکے ہیں، اور جو اس دن سے پہلے حاصل کر لیں گے جس دن اے آئی اپنے پہلے یوزر کیلئے پہلا ڈالر کمائے گی، اسی دن سے بکنگ اور سیل مکمل طور پر بند کر دی جائے گی۔ اس کے بعد رزق کریم اے آئی مزید سیل آؤٹ نہیں کی جائے گی۔
تمام وہ افراد جو elumano.com میں ایکٹو ہو چکے ہیں، چاہے انہوں نے صرف اکاونٹس ہی بنائے ہوں، وہ لازمی طور پر اپنے فیس بک اکاونٹس کو eL Umano کے ساتھ کنکٹ کریں۔ اے آئی خودکار انداز میں ان کیلئے ریفرل نیٹ ورک تیار کرے گی، جس سے مستقبل میں مسلسل گروتھ اور مواقع پیدا ہوں گے۔
اگلے مرحلے میں اے آئی کمپنی ذاتی اکاونٹس کیلئے استعمال کی جائے گی، اور حاصل ہونے والی انکم سے مزید بزنسز کھڑے کئے جائیں گے۔ اسی بزنس ماڈل کے تحت بٹقان ہولڈرز کو ہولڈنگ پرافٹس دیئے جائیں گے۔
ابتدائی اندازوں کے مطابق ماہانہ تیس ہزار ڈالر تک کی انکم کا ذکر کیا گیا ہے، لیکن موجودہ ماڈل، فیچرز، اور رزق کریم اے آئی کے کام کرنے کے انداز کو دیکھتے ہوئے یہ ممکن ہے کہ مستقبل میں یہی اے آئی روزانہ دس سے بیس ہزار ڈالر تک بھی انکم جنریٹ کرے۔ یہ کوئی ناممکن تصور نہیں بلکہ آنے والے دور کی حقیقت ہے۔
دنیا تیزی سے اے آئی کے دور میں داخل ہو رہی ہے، اور جو افراد آج اس وژن کا حصہ بن رہے ہیں وہ مستقبل کی ایک بڑی معاشی طاقت کے پارٹنر ہوں گے۔ بٹقان کے وہ تمام یوزرز جنہوں نے صبر، استقامت، اور یقین کے ساتھ سفر جاری رکھا، ان کیلئے آنے والا وقت اہم تبدیلیوں کا آغاز بن سکتا ہے۔
جو افراد رزق کریم اے آئی حاصل نہیں کر سکتے لیکن ان کے پاس بٹقان موجود ہیں، وہ بھی مستقبل میں ماہانہ ہولڈنگ پرافٹس کے نظام سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ہو سکتے ہیں۔
بٹقان کا وژن ایک ایسے معاشی ماڈل کی تشکیل ہے جو عدل، شفافیت، اور حقیقی شراکت داری پر مبنی ہو، اور مستقبل میں مروجہ معاشی نظاموں کے متبادل کے طور پر اپنی جگہ بنائے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ
03556513162
03135736637