17/06/2023
کوٹلی :نوجوانوں کو غیر قانونی طریقہ سے یورپ بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار کرلیا
کوٹلی آزاد کشمیر:نوجوانوں کو غیر قانونی طریقہ سے یورپ بھیجنے والا ایجنٹ ساجد کراچی سے گرفتار کرلیا گیا.سانحہ یونان کا مرکزی ایجنٹ ساجد کراچی سے گرفتار ملزم آزربیجان جا رہا تھا۔ اس نے تارکین وطن کو لیبیاء بھیجا تھا ۔ کراچی ائیرپورٹ سے ملزم کوآف لوڈ کر دیا گیا ،ملزم کا تعلق گجرات سے تھا ۔fiAذرائع گیا.ذرائع