14/08/2026
🚀 اٹک شہر میں کمپیوٹر سیکھنے کا نادر موقع! السلام علیکم، کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بیٹا یا بیٹی مستقبل میں سافٹ ویئر انجینئر، موبائل ایپ ڈیویلپر، گیم ڈیویلپر یا کامیاب فری لانسر بنے؟
آج کی دنیا میں صرف ڈگری کافی نہیں، بلکہ پروگرامنگ کی مہارت وہ صلاحیت ہے جو نوجوانوں کو پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ریموٹ جابز، آن لائن ارننگ اور بین الاقوامی کیریئر کے مواقع فراہم کر سکتی ہے۔
ا
گر آپ اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں سنجیدہ ہیں تو انہیں آج ہی پروگرامنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا موقع دیں۔
اس کے ساتھ ساتھ ہمارے 13 ہزار مالیت کے پیڈ ویڈیو کورس مفت حاصل کریں۔
🌟 ہمارے کورس کی خاص بات
ہم صرف کسی ایک پروگرامنگ لینگویج کے کمانڈز یاد نہیں کرواتے، بلکہ طلبہ کو یہ سکھاتے ہیں کہ:
✅ پروگرامر کی طرح سوچنا کیسے ہے۔
✅ مضبوط Logic Building کیسے کی جاتی ہے۔
✅ کسی بھی مسئلے کا حل خود کیسے تلاش کیا جاتا ہے۔
✅ موجودہ پروگرام کو سمجھ کر اپنی ضرورت کے مطابق کیسے تبدیل کیا جاتا ہے۔
✅ ایسی مضبوط بنیاد کیسے بنائی جاتی ہے جس سے مستقبل میں نئی پروگرامنگ زبانیں اور جدید ٹیکنالوجیز سیکھنا آسان ہو جائے۔
👨🏫 انسٹرکٹر کا تعارف
کورس کی تدریس سر عامر شہزاد کریں گے، جنہیں پروفیشنل ویب ڈیویلپمنٹ کا 12 سال سے زائد عملی تجربہ حاصل ہے۔
ان کی تعلیمی قابلیت میں:
- 🎓 ماسٹر آف کمپیوٹر سائنس (MCS)
- 🎓 تین ایک سالہ کمپیوٹر ڈپلومے (DCS, IDCS, IADCS)
- 💼 ملکی و بین الاقوامی سافٹ ویئر منصوبوں پر کئی سال کا عملی تجربہ
ہمارا مقصد صرف پروگرامنگ سکھانا نہیں بلکہ ایسے طلبہ تیار کرنا ہے جو مستقبل میں اعتماد کے ساتھ سافٹ ویئر، ویب ایپلی کیشنز اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنا مقام بنا سکیں۔
🌹 اگر آپ اپنے بچوں کو مستقبل کی سب سے قیمتی مہارت سکھانا چاہتے ہیں تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔
📍 ایڈریس
روشن ٹیک آئی ٹی انسٹیٹیوٹ، جی بلاک، خوشحالی بینک والی گلی، نزد جیلانی مسجد، اٹک شہر۔
🕐 اوقات
دن 1 بجے سے رات 9 بجے تک
🤙 رابطہ نمبر، واٹس ایپ
0300-5393-652
0300 5393652
📢 براہِ کرم یہ پوسسٹ اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور واٹس ایپ گروپس میں ضرور شیئر کریں۔ ممکن ہے آپ کی ایک شیئر کسی نوجوان کے روشن مستقبل کا سبب بن جائے۔