سلوی موبائل شاپ۔salvaa mobile shap

سلوی موبائل شاپ۔salvaa mobile shap � Phone Accessory Store
� High-Quality AirPods, Handfree & Fast Chargers
� Cash on Delivery � |

🎧 HainoTeko Air-5 Earbuds🔥 Original Quality Wireless Earbuds✔️ Touch Sensor Control📱 Android & iPhone Support🎵 HD Sound ...
24/05/2026

🎧 HainoTeko Air-5 Earbuds
🔥 Original Quality Wireless Earbuds
✔️ Touch Sensor Control
📱 Android & iPhone Support
🎵 HD Sound Quality
🔋 Long Battery Backup
🎧 Smooth & Comfortable Design
⚡ Fast Connectivity
🎁 Free Cover Included
💯 میوزک، کالز اور روزانہ استعمال کے لیے بہترین ایئربڈز
💸 قیمت: Rs 1200 فقط
🏪 Salwa Mobile Shop
📍 خیرپور چوک
📲 WhatsApp / Contact: 0318-2427440
🔥 Best Price | Best Service | Trusted Shop

سلوی موبائل شاپ خیر پور چوک علی پور
23/05/2026

سلوی موبائل شاپ خیر پور چوک علی پور

سلوی موبائل شاپ
21/05/2026

سلوی موبائل شاپ

15/05/2026
10/05/2026
Salwa Mobile shopہر ایک کیلئے بہت اہم ، بہت ضروری ۔آفیشل PTA اپرووڈ فون ، یا CPID ؟کیسے چیک کریں ؟یہ ایپ آپ کے ہر موبائل...
07/05/2026

Salwa Mobile shop

ہر ایک کیلئے بہت اہم ، بہت ضروری ۔

آفیشل PTA اپرووڈ فون ، یا CPID ؟

کیسے چیک کریں ؟

یہ ایپ آپ کے ہر موبائل کے اندر ہونی ضروری ہے ۔۔

1 ، گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں ، DVS
یعنی Device Verification System

2 ، اپنے موبائل سے ڈائل کریں ، جس موبائل کا PTA
سٹیٹس چیک کرنا ہو ۔ #06 #* ۔۔

اس کوڈ سے آپ کے موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر شو ہوگا ۔

آپ یہ آئی ایم ای آئی نمبر ، اس ایپ DVS میں لکھ دیں ۔

اس ایپ کے اندر کیو آر کوڈ سکین کرنے کا آپشن بھی ہوتا ہے ۔۔ جب اپ موبائل سے کوڈ ڈائل کریں گے تو وہاں
آئی ایم ای آئی نمبر بھی لکھا آتا ہے اور کیو آر کوڈ بھی ۔۔

جب آپ یہ نمبر لکھ کر ویری فائی کریں گے ، تو
سکرین پر لکھا آ جائے گا کہ یہ موبائل پی ٹی اے اپرووڈ ہے
یا نہیں ۔۔

✅ اس نشان کا مطلب کہ یہ PTA اپرووڈ ہے ،
❌ اس کا مطلب کہ یہ اپرووڈ نہیں ۔

اصل چیز یہ ہے کہ ، آفیشل پی ٹی اے اپرووڈ ہو یا
سی پی آئی ڈی ، دونوں صورتوں میں ✅ کا سائن ہی آتا ہے ۔

اب دیکھیں کہ ، مثلاً اگر آپ گوگل پکسل 7 پرو کا
آئی ایم ای آئی نمبر سکین کر کے چیک کر رہے ہیں ،
کہ یہ آفیشل پی ٹی اے اپروڈ ہے یا سی پی آئی ڈی ،
تو
جب سکرین پر لکھا ہے کہ یہ پی ٹی اے اپروڈ ہے ، ✅ اس سائن کے ساتھ ۔۔ وہاں موبائل کا ماڈل بھی لکھا ہوگا ۔۔

اگر وہاں اپرووڈ کے ساتھ Google pixel 7 pro لکھا
آ رہا ہے تو ، اس کا مطلب کہ یہ آفیشل PTA اپرووڈ ہے ۔

اگر وہاں ✅ اس سائن کے ساتھ بھی اپرووڈ لکھا آ رہا ہو
لیکن ماڈل کوئی اور لکھا ہو تو ، یہ سی پی آئی ڈی ۔

یاد رہے کہ آفیشل پی ٹی اے اپرووڈ اور سی پی آئی ڈی فون
کے ریٹ میں کافی فرق ہوتا ہے ۔

یہاں یہ چیز بھی سمجھنی ضروری ہے ، کہ یہاں DVS
میں کچھ موبائل اپنا بیس ماڈل لکھ دیتے ہیں ، اس کا مارکیٹنگ والا نام نہیں لکھتے ۔۔ تو پھر اس کو گوگل پر چیک کر لینا چاہیے کہ
یہ ماڈل ہے کون سا ۔۔

جیسے ، گوگل پکسل 7 اے ۔ pixel 7 a
اس کا بیس ماڈل G82U8 ہے ۔

جب آپ DVS میں یہ ماڈل چیک کریں گے تو یہی لکھا
آئے گا G82U8 ۔۔ یہ بھی آفیشل نمبر ہے ۔

اوپو کے فون میں بھی اکثر یہی بیس ماڈل لکھا آتا ہے ۔

سو ! ۔۔

یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے مستقل اپنے موبائل کے اندر رکھ لیں ۔ جب بھی موبائل لینا ہو تو یہ چیز ضرور چیک کر لیا کریں ۔

یہ ایپ ہر بندے کیلئے ضروری ہے ۔۔

ہم جب بھی اس طرح کا کوئی موبائل سیل کرتے ہیں تو
معزز کسٹمر کو یہ چیز جو پہلے اچھی طرح سمجھا کر دیتے ہیں ۔۔
کہ یہ فون آفیشل پی ٹی اے اپرووڈ ہے یا سی پی آئی ڈی ۔

کچھ دن پہلے ، دو بندے ہماری شاپ پر آئے ،
گوگل پکسل 7 پرو کا پاؤچ لینے کے لیے ۔

انہوں نے پوچھا کہ ، آپ یہی فون گوگل پکسل سیون پرو کتنے کا دے رہے ہیں ۔۔ میں نے کہا آفیشل پی ٹی اے اپرووڈ 92 ہزار کا ۔۔

وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھ کر ایسے مسکرانے لگے ، جیسے دنیا فتح کر لی ہو ، کہنے لگے بہت مہنگا ہے ۔

میں نے پوچھا کہ آپ نے یہ 7 پرو کتنے کا لیا ہے ؟

کہنے لگے 78000 کا ، آفیشل PTA اپرووڈ ، لائف ٹائم گارنٹی ۔ دو سال بعد میں نان PTA ہوگیا تو واپس ۔
کراچی سے لیا تھا ۔۔

دیکھیں ، تقریباً 14000 کا فرق ۔ ہمارے پاس موجود فون کا ریٹ 14 ہزار زیادہ تھا ۔

میں نے ان کا فون لے کر ، DVS ایپ سے چیک کیا تو
وہ Digit 4G کی آئی ایم ای آئی لگی ہوئی تھی ۔ 😆

ان کو تسلی سے سمجھایا کہ یہ سی پی آئی ڈی فون ہے ۔۔
آپ ہم سے 75000 کا لے لیں ۔ 😉

ان کو یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے دی ۔۔ جب بھی موبائل لینے لگیں اس کو ، DVS ضرور کریں ۔

ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ، کسی بھی معاملے میں معزز کسٹمر کو دھوکے میں نہ رکھیں ۔۔ کوئی مائنر سا سکریچ ہو تو
وہ بھی بتا کر دیتے ہیں ۔۔ واضح پالیسی ہوتی ۔

الحمد للّٰہ رب العالمین ۔

ویسے آپ عمدہ موبائل سنٹر کی سروس کو کتنے نمبر دیں گے ؟
سلوی موبائل شاپ خیر پور چوک علی پور

07/05/2026

اینڈرائیڈ فون کے خفیہ کوڈز: اب بن جائیں موبائل ماسٹر✨ فون کا مکمل ڈیٹا ختم (Full Reset) کریں ← #38552767
​✨ تمام ہارڈ ویئر ٹیسٹ ← # #0 # #
✨ فون کی مکمل معلومات ← # #4636 # #*
✨ موبائل آئی ایم ای آئی (IMEI) چیک کریں ← #06 #*
✨ ٹچ اسکرین ٹیسٹ ← # #2664 # #*
✨ فیکٹری ری سیٹ ← # #7780 # #*
✨ وائی فائی کی معلومات ← # #232339 # #*
✨ کیمرے کی تفصیلات ← # #34971539 # #*
✨ بلوٹوتھ ٹیسٹ ← # #232331 # #*
✨ وائبریشن اور لائٹس ٹیسٹ ← # #0842 # #*
✨ سافٹ ویئر ورژن ← # #1234 # #*
✨ فون کا مکمل ڈیٹا ختم (Full Reset) کریں ← #38552767
✨ جی پی ایس (GPS) معلومات ← # #1472365 # #*
✨ وائس کال فارورڈنگ ← # #8351 # #*
✨ وائی فائی میک ایڈریس ← # #232338 # #*
✨ سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر ورژن ← # #12580369 #*
✨ ورژن کی معلومات ← # #44336 # #*
✨ فیلڈ ٹیسٹ ← # #7262626 # #*
✨ وائس کال فارورڈنگ سیٹنگ ← # #8350 # #*

Address

Ali Pur
Alipur
34450

Telephone

+923182427440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سلوی موبائل شاپ۔salvaa mobile shap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سلوی موبائل شاپ۔salvaa mobile shap:

Share