اخبار وآراء اوراصلاح معاشرہ

اخبار وآراء اوراصلاح معاشرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اخبار وآراء اوراصلاح معاشرہ, Abbottabad.

20/09/2026
18/09/2026

بڑے دن کا بڑا انعام ۔۔
اس پوسٹ کو زیاہ سے زیادہ آگے پھیلائیں اور بروقت مساجد میں پہنچنے کی کوشش کریں۔مرکزی جامع مسجد اہل حدیث،محلہ اہل حدیث حویلیاں شہر میں خطبہ جمعہ بارہ چالیس پر شروع ہوگا۔ان شاء اللہ۔

16/09/2026

آنکھوں کی ٹھنڈک دل کی بہار۔۔۔
ہر مومن کے دل کا قرار۔۔❤️🕌

#مسجدنبوی

15/09/2026

🚨🚨📢اسکولوں کی جمعہ اور ہفتہ کے دن کی چھٹی کے حوالے اعلامیہ فیک/جعلی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ایسا کوئی نوٹیفکیشن فلحال جاری نہیں کیا۔🟥

04/09/2026

🟥🚨📢خیبرپختونخوا میں CNG کی روزانہ 20 گھنٹے "لوڈشیڈنگ" کا اعلان🟥
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صوبائی چیئرمین پرویز خان خٹک کے مطابق صوبے کے 600 اسٹیشن اگلی اطلاع تک روزانہ صرف چار گھنٹے، صبح سات سے نو اور شام سات سے نو بجے تک کھلیں گے۔
بشکریہ: لوک سُجاگ

27/08/2026

بہت بڑا حادثہ، ایک قومی سانحہ!! انا للہ وانا الیہ راجعون

پیغام ٹی وی اس قومی سانحہ پر والدین اور پوری قوم سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ یقینا یہ ننھے پھول جنت کے شہزادے تھے، جو قیامت کے روز والدین کیلئے بھی جنت جانے کا ذریعہ بنیں گے۔ ان شااللہ
اللہ تعالیٰ والدین کو صبر جمیل اور صبر جزیل عطا فرمائے۔
آمین

21/08/2026

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923459604429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخبار وآراء اوراصلاح معاشرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share