اعجاز اللہ خان

اعجاز اللہ خان Founder Jeem Academy & Skilled Fuzala, Skills Trainer, Experienced Columnist, Service Provider and content creator.
(2)

انسانوں نے آئینے ایجاد کیے، مگر بعد میں فلٹرز استعمال کرنے لگے، کیونکہ آئینہ حد سے زیادہ سچا تھا۔
27/07/2026

انسانوں نے آئینے ایجاد کیے، مگر بعد میں فلٹرز استعمال کرنے لگے، کیونکہ آئینہ حد سے زیادہ سچا تھا۔

26/07/2026

غلط جگہ پر اگر آپ اپنا بہترین بھی پیش کریں۔
تب بھی وہ کافی نہیں ہوگا، جبکہ صحیح جگہ پر
آپ کا صرف موجود ہونا بھی کافی اور قابلِ تعریف ہوتا ہے۔۔۔

کچھ لوگ آپشن نہیں، اللہ کی نعمت ہوتے ہیں۔ہر شخص دوبارہ نہیں ملتا اور ہر احساس Replace نہیں ہوتا، کچھ دل ٹوٹنے کے بعد خام...
23/07/2026

کچھ لوگ آپشن نہیں، اللہ کی نعمت ہوتے ہیں۔
ہر شخص دوبارہ نہیں ملتا اور ہر احساس Replace نہیں ہوتا، کچھ دل ٹوٹنے کے بعد خاموش ہوجاتے ہیں، اُن کی قدر کریں کیونکہ وقت گزرنے کے بعد صرف یادیں رہ جاتی ہیں۔

ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آپ میں وہ صفحہ جلا ڈالنے کی ہمت پیدا ہو جاتی ہے، جسے آپ کبھی موڑنے سے بھی ڈرا کرتے تھے۔
20/07/2026

ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آپ میں وہ صفحہ جلا ڈالنے کی ہمت پیدا ہو جاتی ہے، جسے آپ کبھی موڑنے سے بھی ڈرا کرتے تھے۔

اپنی یہ عادت ہے
17/07/2026

اپنی یہ عادت ہے

زندگی
16/07/2026

زندگی

ہم معاملات میں حساب اس لیے نہیں رکھتے کہ ہمارا تعلق بہت قریبی ہے، اور قریب سے قریب تر تعلق ٹوٹتا بھی اسی وجہ سے ہے کہ ہم...
15/07/2026

ہم معاملات میں حساب اس لیے نہیں رکھتے کہ ہمارا تعلق بہت قریبی ہے، اور قریب سے قریب تر تعلق ٹوٹتا بھی اسی وجہ سے ہے کہ ہم معاملات میں حساب نہیں رکھتے۔

ہمارے اردگرد کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
14/07/2026

ہمارے اردگرد کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں

12/07/2026

اس دنیا میں سکون سے جینے کا ایک خوبصورت اصول یہ ہے کہ انسان اپنے دل کو اتنا وسیع بنا لے کہ وہ دوسروں کی غلطیوں، خامیوں اور تلخ باتوں کو معاف کرنا سیکھ جائے۔ جو لوگ ہر بات کو دل پر لے لیتے ہیں، وہ اکثر بے سکونی اور پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ لیکن جو انسان لوگوں کی کوتاہیوں کو نظر انداز کر کے انہیں اپنے دل کے "قبرستان" میں دفن کر دیتا ہے، وہ اندرونی سکون حاصل کر لیتا ہے۔ معافی مانگنا اور معاف کر دینا کمزوری نہیں بلکہ ایک مضبوط اور خوبصورت کردار کی نشانی ہے۔

کیا ہو اگر قیامت کے دن وہ چہرے، جن پر تم نے شک کیا تھااللہ کے نور سے چمک رہے ہوں اور تمہاری ہر بدگمانیتمہارے اپنے ہی کند...
12/07/2026

کیا ہو اگر قیامت کے دن وہ چہرے، جن پر تم نے شک کیا تھا
اللہ کے نور سے چمک رہے ہوں اور تمہاری ہر بدگمانی
تمہارے اپنے ہی کندھوں پر بوجھ بن جائے؟ تم نے لوگوں
کو اپنے بنائے ہوئے جزا و سزا کے ترازو میں تولنے کی بہت
جلدی کی ہے، یہ کام تمہارا تو نہ تھا۔

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اعجاز اللہ خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اعجاز اللہ خان:

Shortcuts

Share