Infoo World

Infoo World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Infoo World, Information Technology Company, boid_e_gali abbottabad, Abbottabad.

ملنگ جان کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔۔غریب اور مزدورلوگوں کی نوکری خطرے  میں ہے۔۔
08/08/2025

ملنگ جان کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔۔غریب اور مزدورلوگوں کی نوکری خطرے میں ہے۔۔

08/08/2025

اللّٰہ کا شکر ہے کہ پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت آج مخلص اور اہل ہاتھوں میں ہے - مریم نواز

ایک تصویر میں تمام کائنات کا درد😔💔 ...
08/08/2025

ایک تصویر میں تمام کائنات کا درد😔💔 ...

پاکستان میں آن لائن جوئے اور شرط لگانے کے خلاف کارروائیوں میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں ان...
07/08/2025

پاکستان میں آن لائن جوئے اور شرط لگانے کے خلاف کارروائیوں میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اب تک ایسے 184 ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کر دی ہے جو جوئے یا بیٹنگ سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ان میں ویب سائٹس کے ساتھ ساتھ موبائل ایپس بھی شامل ہیں، جنہیں پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی پر بلاک کیا گیا ہے۔

یہ معلومات کابینہ ڈویژن کی جانب سے جمع کرائے گئے ایک تحریری جواب میں سامنے آئیں، جس میں بتایا گیا کہ انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ساتھ نوجوان طبقے کی بڑی تعداد غیر قانونی آن لائن سرگرمیوں، خاص طور پر جوئے اور شرط لگانے والے پلیٹ فارمز کی طرف مائل ہو رہی ہے، جو تشویشناک رجحان بن چکا ہے۔

وزارت نے واضح کیا کہ اگرچہ پی ٹی اے ان سائٹس کو بلاک کر رہا ہے، مگر ایسے افراد یا اداروں کے خلاف براہِ راست قانونی کارروائی کرنا اس کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔ جواب میں یہ بھی تسلیم کیا گیا کہ غیر قانونی آن لائن مواد کے مکمل خاتمے کے لیے محض ٹیکنیکل اقدامات کافی نہیں، بلکہ اس مقصد کے لیے قانون سازی اور مختلف اداروں کے درمیان عملی تعاون بھی ضروری ہے۔

اس کے ساتھ ہی تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ کسی ایسی کمپنی یا ڈیجیٹل سروس سے کوئی بھی معاہدہ نہ کریں جو کسی شکل میں بیٹنگ یا آن لائن جوئے میں ملوث ہو۔

حالیہ اقدام اگرچہ ایک اہم قدم ہے، لیکن یہ بھی واضح ہو گیا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا کے پیچیدہ مسائل سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو مزید جامع پالیسی، مضبوط قانون سازی، اور بین الاداراتی ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔ بڑھتے ہوئے آن لائن جوئے کے رجحان نے نہ صرف معاشرتی اقدار پر سوال اٹھا دیے ہیں بلکہ حکومتی اداروں کو بھی ایک نیا چیلنج دے دیا ہے۔

دنیا میں اس پاسپورٹ کی اہمیت چاہے کتنی بھی ہویہ لائن پڑھ کا دل کو انتہا درجے کا سکون ملتا ہے۔۔🇵🇰
07/08/2025

دنیا میں اس پاسپورٹ کی اہمیت چاہے کتنی بھی ہو
یہ لائن پڑھ کا دل کو انتہا درجے کا سکون ملتا ہے۔۔🇵🇰

Breaking news: Arshad Nadeem became richer than Neeraj Chopra.🤩Arshad Nadeem net worth: 47 CR🔥Neeraj Chopra net worth: 3...
22/08/2024

Breaking news: Arshad Nadeem became richer than Neeraj Chopra.🤩

Arshad Nadeem net worth: 47 CR🔥
Neeraj Chopra net worth: 37 CR💥

ساوتھ افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 40 رنز سے ہرا کر سیریز 0-1 اپنے نام کر لی 👏😍ویسٹ انڈیز کی ٹیم 263 رنز ک...
22/08/2024

ساوتھ افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 40 رنز سے ہرا کر سیریز 0-1 اپنے نام کر لی 👏😍

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 263 رنز کے تعاقب 222 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی 😮

| | |

*_💥🇵🇰‏پاکستان شاہینز وائٹ بال کے کپتان محمد حارث اور دیگر چھ کھلاڑی لاہور سے براستہ دبئی ڈارون روانہ ہونگے_**_کھلاڑیوں م...
31/07/2024

*_💥🇵🇰‏پاکستان شاہینز وائٹ بال کے کپتان محمد حارث اور دیگر چھ کھلاڑی لاہور سے براستہ دبئی ڈارون روانہ ہونگے_*

*_کھلاڑیوں میں عبدالفصیح- عرفات منہاس۔ جہانداد خان۔ عثمان خان- عارف یعقوب- محمد عمران جونیئر اور کپتان محمد حارث شامل_

‏یہ تصویر دیکھ کر علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا شعر یاد آ گیا عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھییہ بتا کس سے محبت کی ...
28/07/2024

‏یہ تصویر دیکھ کر علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا شعر یاد آ گیا

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا...؟

سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا...؟

پاکستان چیمپین 20 رنز سے جیت کر فائنل میں پہنچ گئی ہے
12/07/2024

پاکستان چیمپین 20 رنز سے جیت کر فائنل میں پہنچ گئی ہے

Address

Boid_e_gali Abbottabad
Abbottabad
03180820279

Telephone

+923180820279

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Infoo World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share