Gujrati Mundy

Gujrati Mundy This group is not about Political and religious ok

عید مبارک 2024 سب ممبران کو
12/04/2024

عید مبارک 2024 سب ممبران کو

16 دسمبر کے دن شہادت پانے والے ننھے ننھے پچوں کو اللہ پاک جنت الفردوس میں مقم عطا فرمائے آمین ثم آمین جی 🤲 🤲 🤲
16/12/2023

16 دسمبر کے دن شہادت پانے والے ننھے ننھے پچوں کو اللہ پاک جنت الفردوس میں مقم عطا فرمائے آمین ثم آمین جی 🤲 🤲 🤲

21/04/2023
سب مسلمانوں کو بہت بہت زیادہ جمعہ مبارک ہو. 🤲 🤲 🤲
17/12/2020

سب مسلمانوں کو بہت بہت زیادہ جمعہ مبارک ہو. 🤲 🤲 🤲

کرسمس اور نیو ائیر پر پورا اٹلی ریڈ زون ہوگاتفصیلات کے مطابق 24 دسمبر سے 27 دسمبر،  31 دسمبر سے 3 جنوری اور 5 جنوری سے 6...
17/12/2020

کرسمس اور نیو ائیر پر پورا اٹلی ریڈ زون ہوگا

تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر سے 27 دسمبر، 31 دسمبر سے 3 جنوری اور 5 جنوری سے 6 جنوری تک پورا اٹلی ریڈ زون ہوگا۔آفیشل اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔جوں ہی آفیشل اعلان ہوگا آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

ریڈ زون میں بارز، ریستوراں اور دوکانیں بند رہیں گے ۔اور اور بغیر کسی ویلڈ ریزن کے گھروں سےباہر نکلنے پر پابندی ہو گی۔

Indirizzo

Via Garigliano 06
Cagliari

Telefono

00393510881032

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Gujrati Mundy pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi