21/04/2023
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہماری طرف سے آپ سب کو اور آپ کے اھل خانۂ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے* "
*عید مبارك۔*
*تقبل الله مناومنكم" ۔*
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر نیک خواہش پوری کرے۔
اللہ تعالٰی سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت ، مغفرت اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین-:*