rider_muzammil_hayat

rider_muzammil_hayat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from rider_muzammil_hayat, Software Company, Hyderabad.

❤️ *وہ گناہوں سے اٹے ہوئے انسان کی توبہ بھی ایسے احسن انداز میں قبول کرتا ہے جیسے کبھی گناہ ہوا ہی نہیں تھا، اتنا شفیق،و...
03/11/2024

❤️

*وہ گناہوں سے اٹے ہوئے انسان کی توبہ بھی ایسے احسن انداز میں قبول کرتا ہے جیسے کبھی گناہ ہوا ہی نہیں تھا، اتنا شفیق،و رحیم ہے۔ وہ اپنے بندوں سے بہت محبت کرتا ہے،توبہ کرنے والوں،اور لوٹ کر آنے والوں کو وہ دھتکارتا نہیں ہے چاہے ان سے بڑے سے بڑا گناہ ہی کیوں نہ سرزد ہوا ہو۔ جھک جائیں،اسی کے سامنے اپنے کیے گئے گناہوں کی معافی مانگ لیں اس کے ہاں بہائے گئے ننھے آنسو کی بھی بڑی قدر ہے وہ تمہاری توبہ قبول کر لے گا اور تمہارے نامہ اعمال کو گناہوں سے پاک کر دے گا۔*😊❤️

۔آپ ؐ نے ارشاد فرمایا: ’’انسان کا خاموشی اختیار کرنے کا مرتبہ ساٹھ سال کی عبادت سے بڑھ کر ہے۔‘‘ایک موقع پر آپؐ نے حضرت...
03/11/2024

۔آپ ؐ نے ارشاد فرمایا: ’’انسان کا خاموشی اختیار کرنے کا مرتبہ ساٹھ سال کی عبادت سے بڑھ کر ہے۔‘‘ایک موقع پر آپؐ نے حضرت ابو ذر غفاری ؓ سے فرمایا:’’اے اَبوذَر! کیا میں تمہیں ایسی دو عادتیں نہ بتائوں جو پیٹھ پر ہلکی (یعنی کرنے میں آسان) اور میزان میں بھاری ہیں۔‘‘ اُنہوں نے عرض کی: ’’ضرور بتائیں۔‘‘ آپؐ نے فرمایا:’’ایک لمبی خاموشی، دوسرے خُوش اَخلاقی۔ اُس ذات کی قسم !جس کے قبضے میں میری جان ہے،مُخلوق نے ان دو عادتوں سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں کیا۔‘‘
(مشکوٰۃ شریف)

🙂اس دور میں ہمیں اشد ضرورت ہے کہ ہم خود پر تھوڑا رحم کریں اور خود کو بے وجہ پریشان نہ کریں۔ مستقبل کی اتنی فکر ہمارا حال...
03/11/2024

🙂اس دور میں ہمیں اشد ضرورت ہے کہ ہم خود پر تھوڑا رحم کریں اور خود کو بے وجہ پریشان نہ کریں۔
مستقبل کی اتنی فکر ہمارا حال بھی کھا رہی ہے۔ کچھ دیر کے لیے ٹھہر کر خود کو یہ کہیں کہ
جو ہو رہا ہونے دو"💯
ہم ہر چیز آپ اپنے قابو میں نہیں کر سکتے۔
بے سبب کی سوچیں ہمیں ناشکری کی طرف لے جاتی ہیں ہر کام میں جلد بازی نہ کریں، خود کو نہ تھکائیں۔
جس نے آج تک سنبھالا ہے وہ آگے بھی سنبھال لے گا
بھروسہ رکھیں 💯❤️‍🩹

.  *تحفظ اوقاف کانفرنس جاری ہے*آج صبح دس بجے سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی تجویز پر امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ ،جھارکھنڈ...
15/09/2024

.
*تحفظ اوقاف کانفرنس جاری ہے*

آج صبح دس بجے سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی تجویز پر امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ ،جھارکھنڈ ومغربی بنگال کے امیر شریعت حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی صدارت میں باپو سبھا گار آڈیٹوریم نزد گاندھی میدان میں جاری ہے
اس کانفرنس میں بہار اڑیسہ ،جھارکھنڈ ومغربی بنگال کے معززین ،علماء ،ائمہ وخطباء ہزاروں کی تعداد میں تشریف لائے ہیں اور اس پر وگرام میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب بھی مہمان خصوصی کی حیثیت سے تشریف فرماہیں
کانفرنس ھال میں دس ہزار کی گنجائش تھی ،کانفرنس ھال پوری طرح بھر گیا ہے اسکے علاوہ بازو کے ایک بڑے ھال میں بھی پروجیکٹر کے ذریعہ لوگوں کو استفادہ کا موقع دیا گیا ہے اور الحمدللہ ایک بڑی تعداد پروجیکٹر کے ذریعہ اس پروگرام کو براہ راست سماعت کررہی ہے
ان شاءاللہ یہ کانفرنس دوپہر دو بجے ختم ہوگی اس کے بعد پریس کانفرنس کا بھی نظم رکھا گیا ہے اور بعد نماز مغرب المعہدالعالی الاسلامی میں تحفظ مدارس کے عنوان پرعظیم الشان کانفرنس ہوگی

*जरूरी ऐलान*  *अस्सलामवालेकुम*        *कल 13/09/2024  नवजवानों से गुजारिश...**जुम्मा के दिन जुम्मा की नमाज के बाद हर मस्...
12/09/2024

*जरूरी ऐलान*
*अस्सलामवालेकुम*
*कल 13/09/2024 नवजवानों से गुजारिश...*
*जुम्मा के दिन जुम्मा की नमाज के बाद हर मस्जिद में ऐलान हो और हर मस्जिद में नमाज के बाद गेट मे 4,5 पढ़े लिखे नौजवान हजरात गेट में रुक कर हर एक का मोबाइल अपने पास लेकर मेल करें हर नमाजी को कहे घर पर जाकर घरके हर फर्द के मोबाइल से वक्फ बोर्ड के कानून के खिलाफ E - MAIL किया जाए*
*इंशा अल्लाह 5 करोड़ से भी ज्यादा मेल होंगे*

*ये मेसेज को ज्यादा से ज्यादा ग्रुप में भेजे।।।*

*یہ کون لوگ ہیں؟**جو آسمان کو تکتے ہیں!!**اشک بھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں!!**مسکراتے ہیں!!**مگر رو نہیں پاتے!!**یہ تیرے کن...
09/09/2024

*یہ کون لوگ ہیں؟*
*جو آسمان کو تکتے ہیں!!*
*اشک بھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں!!*
*مسکراتے ہیں!!*
*مگر رو نہیں پاتے!!*
*یہ تیرے کن کے منتظر لوگ ہیں!!*
*میرےاللّٰہ!*❤️💧

*Moharram Allah Ka Mahina Hai**Nabi E Kareem صلی الله عليه وسلم Farmate Hain..... Ramzan Ke Baad Sab Se Afzal Roze Allah...
09/07/2024

*Moharram Allah Ka Mahina Hai*

*Nabi E Kareem صلی الله عليه وسلم Farmate Hain..... Ramzan Ke Baad Sab Se Afzal Roze Allah Ke Mahine Moharram Ke Hain, Aur Farz Namazo'n Ke Bad Sab Se Afzal Namaz Raat Ki Hai (Tahajjud Ki)*
*📚 ```Sahi Muslim 1163```*

*Ho Sake To Moharram Me 10 Roze Rakhe'n Warna 9vi Aur 10vi Ka Rozah Rakhe'n Aur is Nafli Roze Ka Sawab Nawasa E Rasool Jigar Gosha E Batool Sayyedna imam E Husain رضي الله تعالیٰ عنه Ki Rooh E Pak Ko Pesh Kare'n, Gair Shar'ie Kaam Aur Bid'aat O Khurafaat Se Bachte Huye Buzurgon Ki Bargah Me Nazr O Niyaz Kijiye....*

*ساری عورتیں خوبصورت ہیں مگر حسین ترین وہ عورت ہے جسے صرف اس کا محرم دیکھے اور جو لڑکی اللّٰه کی بات مانتی ہے، اللّٰه پا...
11/03/2024

*ساری عورتیں خوبصورت ہیں مگر حسین ترین وہ عورت ہے جسے صرف اس کا محرم دیکھے اور جو لڑکی اللّٰه کی بات مانتی ہے، اللّٰه پاک اسے کبھی ٹھوکر نہیں لگنے دیتے، عورت کی کل کائنات اس کی پاکیزگی اور حیاء ہے اور اسلام کی شہزادیاں تو پردے میں ہی اچھی لگتی ہیں، حیا ہی عورت کی اصل زینت ہے ایمان والی عورت کا اصلی زیور سونا چاندی نہیں بلکہ پردہ اور حیاء ہے، پردہ عورت کی عزت و آبرو کا ضامن ہے اور اس کی تعظیم تو فرشتے بھی کیا کرتے ہیں جو بیٹی حیاء کی چادر اوڑھ لے*.

*‏زندگی میں اگر گناہ ہو جائے**تو سنو: واپسی میں دیر نہ کرنا وہ* *ذات بڑی مہربان ہے ہم گناہگاروں پر مانا کہ زندگی آسان نہ...
11/03/2024

*‏زندگی میں اگر گناہ ہو جائے*
*تو سنو: واپسی میں دیر نہ کرنا وہ* *ذات بڑی مہربان ہے ہم گناہگاروں پر مانا کہ زندگی آسان نہیں مگر سنو یوں ہار ماننے سے منزلیں تو نہیں ملا کرتیں کوشش کرو ہمیشہ رہنے والی نیکیاں* کر سکو
*باقی رہ جانے والے گناہ نہیں* ....!!!

میں نے اپنی قسمت کو اللّه پر چھوڑ دیا ہے,اس لیے نہیں کے اللّٰه بہتر کرے گا بلکہ اس لیے کہ اللّه سے بہتر اور کوئی کر ہی ن...
20/02/2024

میں نے اپنی قسمت کو اللّه پر چھوڑ دیا ہے,اس لیے نہیں کے اللّٰه بہتر کرے گا بلکہ اس لیے کہ اللّه سے بہتر اور کوئی کر ہی نہیں سکتا...!💞💦💞

*لوگوں کی خوشنودی ایسی خواہش ہے جو حاصل نہیں کی جا سکتی، جب کہ اللہ کی خوشنودی ایسا مقصد ہے جسے چھوڑا نہیں جا سکتا،* *پس...
14/02/2024

*لوگوں کی خوشنودی ایسی خواہش ہے جو حاصل نہیں کی جا سکتی، جب کہ اللہ کی خوشنودی ایسا مقصد ہے جسے چھوڑا نہیں جا سکتا،*
*پس جو چیز حاصل نہیں ہو سکتی اسے چھوڑ دیں اور جسے چھوڑا نہیں جا سکتا اسے حاصل کر لیں.*

💞مہکتی ہیں وہ راہیں جن سےآقاﷺ💚 آپ ہیں گزرے💞مجھے بھی ان گلی کوچوںمیں رہنے کی جگہ دیجئے 😭💞💚السلام اے جان عالمﷺْ سیدنا کریم...
14/02/2024

💞مہکتی ہیں وہ راہیں جن سےآقاﷺ💚 آپ ہیں گزرے
💞مجھے بھی ان گلی کوچوںمیں رہنے کی جگہ دیجئے 😭

💞💚السلام اے جان عالمﷺْ سیدنا کریمﷺْ 💚💞

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when rider_muzammil_hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share