Etofa Technologies

Etofa Technologies We help companies discover what makes them unique and channel it into a memorable experience that ou

website designing, E-commerce, digital marketing & graphic designing

22/05/2026
11/03/2026

🚀 Big Announcement!

ETOFA TECHNOLOGIES proudly launches
💻 MERN Full Stack Developer Cohort

Learn:
⚡ MongoDB
⚡ Express.js
⚡ React.js
⚡ Node.js

🎯 Job Ready Training
🎯 Real Projects
🎯 3 Months Internship
🎯 Resume + Interview Preparation

📍 Limited Seats Available

📞 Register Now: +919981517976
https://etofatechnologies.com
https://t.me/etofamern

🚀 Transform Your Online Presence with Etofa Technologies! 🌐Looking to take your business to the next level? At Etofa Tec...
13/10/2025

🚀 Transform Your Online Presence with Etofa Technologies! 🌐

Looking to take your business to the next level? At Etofa Technologies, we specialize in Website Design & Development tailored to your unique needs. From sleek, responsive designs to robust functionality, we help you stand out online.

💡 Why Choose Us?

Modern & responsive website designs

Seamless user experience (UX/UI)

Fast and secure website development

Social media integration for maximum reach

Support & maintenance whenever you need

Connect all your social media accounts effortlessly and boost your business visibility with a website that truly represents your brand!

✨ Let’s create something amazing together!
Visit us: www.etofatechnologies.com

📧 Contact: [email protected]

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهhttps://youtu.be/sjmc07duFJQکتاب الكبائر | دوسرا درسالحمدللہ، یہ ویڈیو کتاب الكبائر کے دو...
27/08/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

https://youtu.be/sjmc07duFJQ

کتاب الكبائر | دوسرا درس

الحمدللہ، یہ ویڈیو کتاب الكبائر کے دوسرے درس پر مشتمل ہے۔ ہم الله سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اخلاص کے ساتھ اس کتاب کو مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمیں اس پر عمل کرنے اور اس کی تعلیمات کو دوسروں تک پہنچانے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

درس و تدریس کی مزید ویڈیوز کے لیے اس چینل کو سبسکرائب کریں۔

مُحَمَّد عَلِي الفَلاحِي

#اسلام #درس

Kitab al-Kaba'ir | Dusra Dars

Alhamdulillah, yeh video Kitab al-Kaba'ir ke dusre dars par mushtamil hai. Hum Allah se dua karte hain ke woh humein ikhlas ke sath is kitab ko mukammal karne ki taufeeq ata farmaaye, humein is par amal karne aur is ki taleemat ko doosron tak pohnchane ki bhi taufeeq ata farmaaye. Ameen Ya Rabb al-Alameen.

Dars o Tadrees ki mazeed videos ke liye is channel ko subscribe karein.

MUHAMMAD ALI AL-FALAHI

'ir

کتاب الكبائر | دوسرا درسالحمدللہ، یہ ویڈیو کتاب الكبائر کے دوسرے درس پر مشتمل ہے۔ ہم الله سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اخلاص کے ساتھ اس کتاب کو مکمل کرنے کی تو...

فرض نماز کے بعد اذکار اور دعا کرنے کی فضیلتاز قلم : محمد علي الفلاحيفرض نماز کے بعد اذکار اور دعا کرنے کی فضیلت سے متعلق...
27/08/2024

فرض نماز کے بعد اذکار اور دعا کرنے کی فضیلت

از قلم : محمد علي الفلاحي

فرض نماز کے بعد اذکار اور دعا کرنے کی فضیلت سے متعلق صحیح احادیث میں بہت سے فضائل بیان کیے گئے ہیں۔

یہاں چند اہم احادیث اور ان کی فضیلت بیان کی جا رہی ہے:

1. تسبیح، تحمید، اور تکبیر (سبحان اللہ، الحمدللہ، اللہ اکبر) کہنا

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " مَنْ سَبَّحَ اللَّهَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَحَمِدَ اللَّهَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَكَبَّرَ اللَّهَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، فَتْلِكَ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ، وَقَالَ تَمَامَ الْمِائَةِ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، غُفِرَتْ خَطَايَاهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ –

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: - " جس نے ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ تینتیس دفعہ الحمد اللہ اور تینتیس بار اللہ اکبر کہا، یہ ننانوے ہو گے اور سو پورا کرنے کے لیے : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ “ کیا اس کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے، چاہے وہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔ " (صحیح مسلم: 1352)

2. آیۃ الکرسی پڑھنا

حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"مَن قرأَ آيةَ الكرسيِّ في دُبرِ كلِّ صلاةٍ مَكتوبةٍ لم يمنعْهُ مِن دخولِ الجنَّةِ إلّا أن يموتَ "

"جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھے، اس کے اور جنت کے درمیان موت کے سوا کچھ بھی حائل نہیں ہے۔" (نسائی: 9908، صحیح)

3. اللهم أنت السلام ومنك السلام" کہنا

" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنْصَرِفَ مِنْ صَلَاتِهِ اسْتَغْفَرَ اللَّهَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ "

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب نماز سے فارغ ہوتے، تو تین بار استغفار کرتے اور یہ دعا پڑھتے: - اللهم أنت السلام ومنك السلام تباركت يا ذا الجلال والإكرام۔ "اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے، اور سلامتی تجھ ہی سے ہے، اے جلال و اکرام والے! تو بابرکت ہے۔" (صحیح مسلم: 1335)

4. استغفار اور دعا کرنا

عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ بِيَدِهِ، وَقَالَ:" يَا مُعَاذُ، وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّكَ، وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّكَ، فَقَالَ: أُوصِيكَ يَا مُعَاذُ لَا تَدَعَنَّ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ تَقُولُ: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: ”اے معاذ! قسم اللہ کی، میں تم سے محبت کرتا ہوں، قسم اللہ کی میں تم سے محبت کرتا ہوں“، پھر فرمایا: ”اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں: ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: «اللهم أعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك» ”اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما“۔ " (سنن ابو داود: 1522، صحیح)

5. نماز کے بعد بیٹھنے کی فضیلت

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: - "فرشتے اس شخص کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں جو نماز کی جگہ پر بیٹھا رہے" (صحیح بخاری: 659)

خلاصہ: فرض نماز کے بعد اذکار، آیۃ الکرسی، اور دعا پڑھنے کی بہت بڑی فضیلت ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ نماز کے بعد نماز کی جگہ پر بیٹھے رہنا اور دعا مانگنا بھی ایک عظیم عمل ہے، جس کے نتیجے میں فرشتے دعا کرتے ہیں۔ یہ تمام اعمال انسان کی مغفرت اور جنت کے حصول کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Etofa Technologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Etofa Technologies:

Share