21/02/2023
مرد اور خواتین کی ایک ہی عمر میں شادی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ نے پیر کو مردوں اور عورتوں کے لیے شادی کی یکساں عمر کو یقینی بنانے کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سلسلے میں قانون بنانے کے لیے پارلیمنٹ کو مینڈیٹ جاری نہیں کر سکتی۔
سپریم کورٹ نے پیر کو مردوں اور عورتوں کے لیے شادی کی یکساں عمر کو یقینی بنانے کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سلسلے میں قانون بنانے کے لیے پارلیمنٹ کو مینڈیٹ جا...