31/05/2026
ماشاء اللہ! 🤍🕋
اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائے، ان کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
اور ہم سب کو بھی بار بار اپنے گھر، بیت اللہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨