30/12/2025
سہراب گوٹھ گناہ منڈی کے قریب گھر سے چار لاشیں برآمد
مرنے والوں میں تین بچے ایک خاتون شامل
چاروں لاشیں گھر میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی ہیں
پولیس کی نفری کرائم سین پر روانہ
چاروں لاشوں کو رسیوں سے لٹکایا ہوا ہے
کرائم سین یونٹ کو بھی طلب کر لیا گیا
بچوں کی عمر دو سال چار سال اور 8 سال۔کے درمیان ہے
ماں اور بیٹی کو ایک ساتھ لٹکایا گیا ہے
ایک بیٹے اور بیٹی کو الگ الگ دیواروں کے ساتھ چھت سے لٹکایا گیا ہے