21/09/2026
*🎬 بددعا: کراچی میں مرنے کے تمام طریقے*
سلمان نورانی اور عاطف کے کی اے آئی سے تخلیق کردہ اردو ڈارک کامیڈی فلم ’’بددعا‘‘ کراچی کی بے ہنگم سڑکوں، روزمرہ کے خطرات اور شہریوں کی مشکلات کو طنز و مزاح کے انداز میں پیش کرتی ہے۔ افراتفری میں بھی ہنستے، لڑتے اور جینے کا ہنر جانتے کراچی والوں کی دلچسپ داستان، جو Higgsfield Global Film Festival کے لیے پیش کی گئی۔