Mobile phone shop

Mobile phone shop All mobile Accessorie & repring center

17/05/2026

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا
عید بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی

معزز تاجرانتاجروں کا احتجاج کامیاب شکریہ اجمل بلوچ صاحب صدر آل پاکستان انجمن تاجران شکریہ ملک شاہد غفور پراچہ صاحب صدر م...
15/05/2026

معزز تاجران
تاجروں کا احتجاج کامیاب شکریہ اجمل بلوچ صاحب صدر آل پاکستان انجمن تاجران شکریہ ملک شاہد غفور پراچہ صاحب صدر مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی / پنجاب
حکومتِ پنجاب نے رات 8 بجے دکانیں بند کرنے سے متعلق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں نرمی کرتے ہوئے تمام دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو یکم جون 2026 تک اس پابندی سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔
لہٰذا آج 15 مئی 2026 سے رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کی پابندی عارضی طور پر ختم کر دی گئی ہے، اور کاروباری اوقات معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔
مزید برآں، حکومت پنجاب کی جانب سے یکم جون 2026 کے بعد نئی ہدایات جاری کی جائیں گی، جن سے آپ کو فوری طور پر آگاہ کر دیا جائے گا۔

شکریہ۔

14/05/2026

کچہری بازار اور تاریخی گھنٹہ گھر، تزئین و آرائش کے بعد حسن و خوبصورتی کا ایک دلکش شاہکار بن چکے ہیں، جہاں روایت، ثقافت اور جدید انداز ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔۔

01/05/2026

Hot weather

Juma Mubarak 💕
01/05/2026

Juma Mubarak 💕

26/04/2026

Kachari bazaar historical transformation

22/04/2026

bazaar new look

21/04/2026

Mobile repring
Shop

21/04/2026

Kachari bzar new look

Address

Kachari Bazaar Fsd
Shah Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923157069251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mobile phone shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mobile phone shop:

Share