20/06/2026
اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کا کہنا ہے کہ انھیں ڈونلڈ ٹرمپ کے اطالوی نیوز چینل کو دیے گئے اُس انٹرویو پر حیرت ہوئی ہے جس میں امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ انھوں (میلونی) نے (ٹرمپ) کے ساتھ تصویر لینے کے لیے منت سماجت کی تھی۔
مکمل تحریر: https://bbc.in/4uPgeNV