03/10/2026
یہ ہے وہ ذرائع جناب جسکی وجہ سے آجُ عمران خان جیل میں ہے یہ کہاں کا انصاف ہے اگر حکومت کو اختیار نہیں ہے تو حکومت بناتے کیوں ہوں حکومت کو اپنا کام کرنا چائیے اور فوج کو اپنی ڈیوٹی پر فوکس کرنا ہوگا آخر کب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا
#