Faisalabad Posting by Zunair

Faisalabad Posting by Zunair A Muslim. A Pakistani.

05/06/2026
04/06/2026

خوبصورت فیصل آباد

عبداللہ پور فلائی اوور کی مرمت کا کام شروع
04/06/2026

عبداللہ پور فلائی اوور کی مرمت کا کام شروع

04/06/2026

*گردآلود ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع*

31/05/2026

لاک ڈاؤن،
اج یکم جون سے ملک بھر کی تمام مارکیٹس، بازار 8 بجے بند ہوں گی ۔
یاد رہے پنجاب گورنمنٹ نے عید کی وجہ سے لاک ڈاؤن یکم جون تک ختم کیا تھا۔

فیصل آباد ٹریفک موٹر سائیکل چالان مینوفیکچرنگ انڈسٹری
31/05/2026

فیصل آباد ٹریفک موٹر سائیکل چالان مینوفیکچرنگ انڈسٹری

31/05/2026

آپ کو اس پیج میں کیا اچھا لگتا ہے۔۔؟

یہ صدقہ کا ڈبا ہر بس سٹیشن پر لگا ہوا ہے پر کسی بھی آرگنائزیشن کا نام نہیں لیکھا ہوا کہ یہ صدقہ جا کہا رہا ہےکیا آپ جانت...
30/05/2026

یہ صدقہ کا ڈبا ہر بس سٹیشن پر لگا ہوا ہے پر کسی بھی آرگنائزیشن کا نام نہیں لیکھا ہوا کہ یہ صدقہ جا کہا رہا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کے یہ ڑبے کس این جی او کے ہیں

فیصل آباد انتظامیہ سے بھی گزارش ہے کہ انہیں چیک کروایا جائے

29/05/2026

فیصل اباد اور گردونواح میں اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران تیز اندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا 50 فیصد امکان

29/05/2026

*چلو 8 گھٹ 30 روپے تاں سستا ہویا*

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Posting by Zunair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisalabad Posting by Zunair:

Share