05/02/2024
پی ٹی اے ٹیکس کا سولیوشن آ گیا
IKOS K7
ایک ایسی ڈیوائس ہے جس کے استعمال سے آپ کسی بھی موبائل چاہے وہ نان پی ٹی اے ہو یا جے وی موبائل
ان سب موبائل میں بنا ٹیکس ادا کئے سم استعمال کر سکتے ہیں
ایک سم کو استعمال کرنے سے آپ کو کیا کیا سہولیات ملتی ہیں؟
کال
ایس ایم ایس
انٹرنیٹ
یہ تمام کام آپ اس ڈیوائس کی مدد سے کر سکتے ہیں۔
آپ کے سوالات کے جوابات
اس میں کتنی سمیں چل سکتی ہیں؟
اس میں بیک وقت دو سمیں چل سکتی ہیں
اس کو موبائل میں کنیکٹ کس طرح کرنا ہے؟
اس کو بلیوٹوتھ کے ساتھ موبائل میں کنیکٹ کرنا ہے
کال موبائل پر آئے گی یا اس ڈیوائس پر؟
آپ کی کال یا ایس ایم ایس موبائل پر آئیں گی
اس پر انٹرنیٹ کونسا چلے گا؟
اس پر 4G انٹرنیٹ چلے گا۔
کیا یہ ڈیوائس استعمال کرنا لیگل ہے؟
جی ہاں! اس ڈیوائس کا استعمال پاکستان کے رولز کے مطابق لیگل ہے۔
کیا یہ ڈیوائس انڈرائیڈ اور آئی فون دونوں میں کام کرے گی؟
جی ہاں! یہ ڈیوائس اینڈرائیڈ اور آئی فون کے کسی بھی ماڈل میں کام کر سکتی ہے۔
یہ ڈیوائس تو مہنگی ہے اس سے اچھا ہم چھوٹا موبائل استعمال نہ کر لیں؟
یہ ڈیوائس غریبوں کے لئے ہے ہی نہیں۔ اس ڈیوائس کو بنانے کی نوبت اس لئے پیش آئی کیونکہ بڑے موبائل جیسا کہ آئی فون 15 پرو میکس وغیرہ۔ ان پر پی ٹی اے نے کافی زیادہ ٹیکس لگا دیا تھا۔ اس سے بچنے کے لئے یہ ڈیوائس بنائی گئی ہے۔
اور جب کوئی بھی شخص ایک بڑا موبائل خریدتا ہے 90 فی صد اس کا مطلب دکھاوا ہوتا ہے کہ دوستوں میں ششکہ مار سکے۔ اوراگر وہ چھوٹے موبائل پر کر سنے گا تو اس کی ساری انویسٹمنٹ ( جو اس نے ششکے کے لئے کی تھی ) پر پانی پھر جاتا ہے۔ تب یہ ڈیوائس کام آئے گی اور اس بندے کی عزت دوستوں میں بنی رہے گی۔
اس سے پہلے بھی تو اس طرح کی ڈیوائس مارکیٹ میں مل رہی ہے تو اس میں کیا نیا ہے؟
اس سے پہلے جو آپ نے اس طرح کی ڈیوائس دیکھی ہے یا تو وہ سنگلل سم والی ہوتی ہے یا پھر اس میں 3G انٹرنیٹ چلتا ہے۔ اس ڈیوائس سے پہلے پوری دنیا میں 4G ڈیوائس موجود نہیں تھی
میرے دوست کے پاس تو کافی وقت سے 4G ڈیوائس موجود ہے۔
آپ کا دوست جھوٹ بولتا ہے یہ ڈیوائس دسمبر 2023 میں بنی ہے۔
اس ڈیوائس کو کیسے خرید سکتے ہیں؟
اس ڈیوائس کو ہمارے آفیشل ویریفائیڈ نمبر 03146616935 سے خرید سکتے ہیں۔
اس ڈیوائس کا ریٹ کیا ہے؟
اس ڈیوائس کا ریٹ آپ گوگل پر IKOS K7 سرچ کر کے چیک کر سکتے ہیں۔
یہ ڈیوائیس کتنے دن میں ہم تک پہنچے گی؟
یہ ڈیوائس آرڈر کرنے کے بعد دو دن میں آپ تک پہنچ جائے گی۔
پی ٹی اے اس ڈیوائس کو بلاک کر سکتا ہے؟
ابھی تک ایسی کوئی بھی ٹیکنالوجی نہیں بنی جو اس ڈیوائس کو بلاک کر سکے۔ کیونکہ ٹیکنیکلی سم آپ موبائل میں استعمال نہیں کر رہے ہوتے۔ سم آپ اس ڈیوائس میں استعمال کر رہے ہوتے ہیں اور یہ ڈیوائس آپ کو موبائل کے ساتھ کنیکٹ کرنے کی سہولت دیتی ہے۔
پی ٹی اے یا پھر ادارے اس ڈیوائس کو پاکستان میں سیل ہی نہیں کرنے دیں گے یا پھر جو سیل کرے گا اس کو پکڑ لیا جائے گا؟
فرض کریں اگر ایسا ہو جائے گا تو عوام کے پاس آپشن ہے کہ وہ علی ایکسپریس سے یہ ڈیوائس ایک ایک کرکے خود سے بھی آرڈر کر سکتی ہے۔ اگر کسٹم حضرات ایک ڈیوائس کو بھی نہ آنے دیں جوکہ اب وہ کر بھی رہے ہیں تو یہ ڈیوائس آپ دبئی میں اپنے کسی جاننے والے کی مدد سے آرام سے منگوا سکتے ہیں۔
ہمارا مقصد اس سے کمانا نہیں ہے اگر آپ ہم سے نہ بھی لیں تو ہمیں کوئی گلہ نہیں بس اس ڈیوائس کو پاکستان میں عام کرنا ہے تاکہ اس معاملے کو اہمیت دی جائے۔
یہ ڈیوائس تو جی ایس ایم پلیئر سے پہلے ہی لوگ سیل کر رہے ہیں؟
اس ڈیوائس کی سب سے پہلے پوسٹ جی ایس ایم پلئیر کی طرف سے کی گئی۔ میری آپ پرانی پوسٹ جو سب سے پہلے کی گئی تھی مجھے اس تاریخ سے پہلے اس ڈیوائس کا وجود دکھا دیں یا اس تاریخ سے پہلے کسی نے سیل پر لگائی ہو۔ ہم نے اب تک چپ کرکے پورے پاکستان میں پھیلا دی ہے۔ تاکہ اگر ہمیں بیچنے نہ دیا جائے تو لوگوں کے پاس پہلے سے موجود ہو۔
جی ایس ایم پلئیر کا اس میں کیا کردار ہے کیونکہ یہ تو IKOS کی ڈیوائس ہے؟
جی ایس ایم پلئیر IKOS کے آفیشل ڈیسٹری بیوٹر ہیں اور ہمارا کردار یہ ہے کہ جب ہم نے مارکیٹ کو دیکھا اور پرکھا تو سب سے زیادہ جو لوگوں کا کہنا تھا کہ ڈیوائس 4G ہونی چاہئے اور ساتھ میں دو سمیں چلنی چاہییں۔ اس کے بعد ہم نے چائنیز مینوفیکچررز کو مشورے دئے اور پاکستان کی ڈسٹریبوشن لی۔
اب تو کوئی بھی چائنہ سے منگوا سکتا ہے بلکہ علی ایکسپریس پر تو ابھی بھی موجود ہے؟
جی ہاں! کوئی بھی شخص پاکستان میں اس کو امپورٹ کر سکتا ہے۔ ہم نے اس لئے پورے ملک کے لئے ایگریمنٹ اپنے نام اس لئے نہیں کیا ہو سکتا ہے کل کو پی ٹی اے یا کوئی ادارے ہمارے خلاف کوئی کاروائی کریں تب بھی یہ کام رکنا نہیں چاہئے۔
پی ٹی اے کے لئے ایک اور بری خبر
اس کے بعد جو ڈیوائس لانچ ہونے والی ہے اس کو تو جیب میں رکھنے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی اور پھر بھی سم آپ کے موبائل میں چلتی رہے گی۔ اور یہ بھی بہت جلد ہونے والا ہے انشااللہ
پی ٹی اے کے لئے ایک اہم پیغام
اگر موبائل کا ٹیکس ختم کر دیا جاتا ہے یا پھر زیادہ سے زیادہ ٹیکس تیس ہزار تک کر دیا جاتا ہے 15 پرو میکس کا تو میں آپ کو اس ڈیوائس کو بلاک کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہوں۔ ہمارا مقصد حکومت یا اداورں کے خلاف کام کرنا نہیں بلکہ ان کو سپورٹ کرنا ہے۔ مگر اداورں میں بیٹھے پاکل ایسی پالیسیاں بنا دیتے ہیں جو کہ عقل تسلیم نہیں کرتی تب اس طرح کے سولیشن بنانا مجبوری بن جاتا ہے کیونکہ اتنے ٹیکس ادا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
کیونکہ اس ٹیکس میں ایک اچھی کوالٹی کا اور موبائل مل جاتا ہے۔
اگر آپ نے امپورٹ ایکسپورٹ پر قابو ہی پانا تھا جس کے لئے یہ اپروول والا سسٹم بنایا گیا تو آپ کو موبائل رجسٹر کرنے کے لئے کم پیسے رکھنے چاہئے تھے تاکہ ہر کوئی اس کو رجسٹر کروا لیتا۔ مگر آپ نے سوچا کہ جس طرح گاڑیوں میں ہم لوگوں کی کھال اتار رہے ہیں اسی طرح موبائل لینے پر بھی اتار لیں گے۔ مگر آپ لوگوں کے موٹے دماغ میں یہ بات نہیں آئی کہ موبائل ایک چوٹی آئیٹم ہے اور موبائل کے سوفٹوئیر سے کچھ بھی کیا جا سکتا ہے۔
تو ہماری گزارش صرف اتنی ہے کہ ٹیکس پر نظرثانی کی جائے ورزنہ اس طرح کی اور بہت سی ڈیوائسز مارکیٹ میں آنے والی ہیں جو کو روکنا آپ کے لئے ناممکن ہوجائے گا۔
For Order
https://wa.me/923146616935