Bilal Chaudhary Offical

Bilal Chaudhary Offical 👈 کی نہیں !!💥
👈 کا کوئی نہیں🦅

كُلُّ نَفۡسٖ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت💔💔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭دامن گل حیات کا صد چاک کرگیااک شخص سارے شہ...
31/12/2023

كُلُّ نَفۡسٖ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت💔💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭
دامن گل حیات کا صد چاک کرگیا
اک شخص سارے شہر کو غمناک کرگیا
موت برحق ہے اس سے کسی کو انکار نہیں, لیکن چند لوگ کچھ اس طرح ہمارے درمیان سے اٹھ چلے جاتے ہیں کہ سوچتے ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں.
ہم تو یہ سوچ کر ہی دل کو سنبھال لیاکرتے ہیں کہ یہ رب کائنات کی امانت تھی جس کو اس نے واپس لے لیا.
اور جہاں ایسی اموات اپنے پیچھے غم کی لہر چھوڑ جاتی ہیں وہیں یہ پیغام بھی دے رہی ہیں کہ موت کسی کی عمر نہیں دیکھا کرتی.

موت سے کس کو رستگاری ہے،
آج نہیں تو کل ہماری باری ہے
اللہ پاک پیارے کی مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے آمیــــــــن 🤲🤲

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاری سدا خوش رہو تم دعا ہے ہماری یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک تمہیں یہ شادی  کی خوشی مبارک ...
23/11/2023

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاری
سدا خوش رہو تم دعا ہے ہماری

یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک
تمہیں یہ شادی کی خوشی مبارک
شادی مبارک ہو💖💖
بہت ہی پیــــــــــــــارے برادر Abdul Qudoos abdul صاحب
کو زندگی کی نئی شروعات کےلیے بہت بہت مبارک ہو۔۔❤
#مولا پاک آپ کو بہت ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ، #بہت ساری دعائیں ، اور ڈھیر سارا پیار۔😘

🤲🙏🤲🏻💔🥺
18/10/2023

🤲🙏🤲🏻💔🥺

History for 🇵🇰!👏 For the first time ever, Pakistan have won a   qualifying match! Pakistan Football Federation |
17/10/2023

History for 🇵🇰!

👏 For the first time ever, Pakistan have won a qualifying match!

Pakistan Football Federation |

After a long time Pakistan football team is qualified to FIFA❤️⚽️  ❤️Harun Hamid ⚽️❤️
17/10/2023

After a long time Pakistan football team is
qualified to FIFA❤️⚽️
❤️
Harun Hamid ⚽️❤️

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢آہ یہ فانی دنیا! انتہائی خوش اخلاق, ملنسار اور اعلی اوصاف کے مالک ناصر مظہر ک...
04/10/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢
آہ یہ فانی دنیا!
انتہائی خوش اخلاق, ملنسار اور اعلی اوصاف کے مالک ناصر مظہر کی وفات کا سن کر دلی افسوس ہوا.اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین😢

Sri Lanka Won The Match But Zaman Khan Won The Hearts 😰❤️  ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی 😞💔   فخر آزاد کشمیر
14/09/2023

Sri Lanka Won The Match But Zaman Khan Won The Hearts 😰❤️

ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی 😞💔

فخر آزاد کشمیر

07/09/2023

عبدالستار چوہدری
صاحب کا اکسڈینٹ ہوا ہے اللہ پاک بھائی کو جلد سے جلد صحت یاب کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین

29/07/2023
بچھڑا کچھ اس  آدا سے کہ رآت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔😭فتح پور تھکیالہ کی فضاء ایک مرتبہ پھر سوگوار💔😥د...
28/07/2023

بچھڑا کچھ اس آدا سے کہ رآت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔😭
فتح پور تھکیالہ کی فضاء ایک مرتبہ پھر سوگوار💔😥
دعا ہے کہ اللہ پاک زاہد بھائی کی کامل بخشش و مغفرت فرمائیں 🤲

Pakistan (A) Beat India by 130 Runs 🙆🏿‍♀️🤪Congratulations Team Pakistan..Emerging Asia cup finle 🏆🏆🏆
23/07/2023

Pakistan (A) Beat India by 130 Runs 🙆🏿‍♀️🤪
Congratulations Team Pakistan..
Emerging Asia cup finle 🏆🏆🏆

مظفرآباد وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق صاحب وزیر حکومت جاوید اقبال بڈھانوی کی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد لی گئ...
21/07/2023

مظفرآباد
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق صاحب وزیر حکومت جاوید اقبال بڈھانوی کی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد لی گئی تصاویر!!

21/07/2023

Into the final! 👊

Arshad Iqbal's five-wicket haul leads Pakistan Shaheens to a 60-run triumph over Sri Lanka A 👏

✨و تعزو من تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تشأ ❤️بیشک عزت اور زلت اللّہ کے ہاتھ میں ہےبادشاہ وہ نہیں جس کہ سر پہ تاج ہوبادشاہ وہ ...
18/07/2023

✨و تعزو من تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تشأ ❤️
بیشک عزت اور زلت اللّہ کے ہاتھ میں ہے

بادشاہ وہ نہیں جس کہ سر پہ تاج ہو
بادشاہ وہ ہے جس کا دلوں پر راج ہو ۔

ویلکم مرحبا خوش آمدید ۔🌸خوش آمدید 🌸🌸جی آیانوں 🌸۔(╭╯╭╯╭╯)█▓▓▓▓▓█═╮█▓▓▓▓▓█▏ )█▓▓▓▓▓█═╯◥█████◤🌸WELL COME 🌸ہم قائد جاوید اقب...
17/07/2023

ویلکم مرحبا خوش آمدید ۔

🌸خوش آمدید 🌸

🌸جی آیانوں 🌸۔
(╭╯╭╯╭╯)
█▓▓▓▓▓█═╮
█▓▓▓▓▓█▏ )
█▓▓▓▓▓█═╯
◥█████◤
🌸WELL COME 🌸

ہم قائد جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کو 18 تاریخ بروز منگل کو نرگل منی لاڑکانہ تشریف لانے پر خوش آمدید کہتے ہیں ✌️✌️
جیے بھٹو ❤️✌️✌️
جئے قائد۔⁦۔✌️⁩⁦✌️⁩
جئے عوام۔ ⁦✌️⁩⁦✌️⁩

یہ نفرتوں کی فصیلیں جہالتوں کے حصارنہ رہ سکیں گے ہماری صدا کے رستے میںمٹا سکے نہ کوئی سیلِ انقلاب جنہیں وہ نقش چھوڑے ہیں...
08/07/2023

یہ نفرتوں کی فصیلیں جہالتوں کے حصار
نہ رہ سکیں گے ہماری صدا کے رستے میں
مٹا سکے نہ کوئی سیلِ انقلاب جنہیں
وہ نقش چھوڑے ہیں ہم نے وفا کے رستے میں.

اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ۞ترجمہ:بے شک ہم نے اس ذکر (قرآن) کو نازل کیا ہے اور بے شک ...
07/07/2023

اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ۞
ترجمہ:بے شک ہم نے اس ذکر (قرآن) کو نازل کیا ہے اور بے شک ہم خود اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔

02/07/2023

ندیم چوہان صاحب کی بیٹی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا اللہ پاک مغفرت فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🥲🤲

02/07/2023

Alhamdulillah

سنا ہے باپ زندہ ہو تو کانٹا بھی نہیں چبھتا تھامجھ کو چھاوں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میںمیں نے دیکھا اِک فرِشتہ باپ...
19/06/2022

سنا ہے باپ زندہ ہو تو
کانٹا بھی نہیں چبھتا تھا

مجھ کو چھاوں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں
میں نے دیکھا اِک فرِشتہ باپ کے روپ میں۔
آپ کو سوچوں تو ایسے لگتا ہے
جیسے خوشبو سے رنگ ملتے ہیں
جیسے صحرا مین آگ جلتی ہے
جیسے بارش مین پھول کھلتےہیں
وہ اپنی آہٹیں، تصویریں اور ان کہ دھلےکپڑے
بابا بہت سی نشانیاں ویران گھر میں چھوڑ گئے

والدین کے لیئے دل میں جو احساسات ہوتے ہیں اُن کو الفاظ کی شکل دینا مشکل تر کام ہے-
اللہ پاک میرے والد مرحوم کو آپنے پیارے محبوب حضرت محمدﷺ کے ویسلے سے کامل بخشش فرمائے آمین🙏

😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَعبد الستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئیںاللّه جنت میں آعلیٰ مقام عط...
15/04/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عبد الستار ایدھی کی اہلیہ
بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں
اللّه جنت میں آعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

19/02/2022

اے کشمیر تیری حرمت ، تیری رفعت، تیری عظمت ہم مٹنے نہیں دیں گئیں

Address

Dubai

Telephone

+971566215620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Chaudhary Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Computers & Internet Websites in Dubai

Show All