01/01/2026
نئے سال کی شروعات اللہ کے نام سے 🤍
یا اللہ! اس سال ہمیں مضبوط ایمان، صاف نیت، سچی محنت اور حلال کامیابی عطا فرما۔
جو کھو گیا وہ بہتر سے بدل دے، اور جو ملنا ہے وہ ہمارے حق میں بہتر ہو۔ آمین ✨نیا سال، نیا عزم، نیا حوصلہ 💪
میں وعدہ کرتا ہوں کہ اس سال شکایت نہیں، صرف محنت ہوگی۔
ڈر نہیں، صرف یقین ہوگا۔
اور رکنا نہیں، صرف آگے بڑھنا ہوگا۔نئے سال میں ایک ہی دعا ہے:
اللہ مجھے وہ بنا دے جو میں بن سکتا ہوں 🤍
اور وہ دے دے جو میرے حق میں بہتر ہو.